• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُس تَبَسُّم کی عادَت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اُس تَبَسُّم کی عادَت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478290

    9469

     

    اب آپ خُود غور فرمائیے! ایک کام شیطان کا پسندیدہ ہے، ایک کام اللہ پاک کو مَحْبُوب ہے۔ ہم کونسا کام اِخْتیار کریں گے...؟ ظاہِر ہے ہم مسلمان ہیں، ہم اللہ پاک کے بندے ہیں، ہم اپنے رَبِّ کریم ہی کی رضا چاہیں گے۔ لہٰذا ہمیں قَہقَہہ لگانے سے بچنا چاہیے۔ مسکرائیں!مسکرائیں اور خُوب مسکرائیں۔

    مسکرا کر ملنا صدقہ ہے

    پیارے نبی، اچھے نبی، سچّے نبی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:

    وَتَبَسُّمُكَ فِي وَجْهِ اَخِيْكَ صَدَقَةٌ

    ترجمہ: تمہارا اپنے بھائی کے سامنے مسکرانا صدقہ ہے۔ ([1])

    ایک مالی صدقہ ہوتا ہے۔ وہ ایک الگ نیکی ہے مگر اور بھی بہت ساری چیزوں کو صدقہ قرار دیا گیا ہے۔ انہیں میں سے مسکرا کر ملنا بھی ہے۔ جب ہم کسی مسلمان بھائی سے مسکرا کر ملتے ہیں تو اللہ پاک صدقے کا ثواب عطا فرماتا ہے۔

    اللہ پاک کا پیارا بندہ

    اللہ پاک کے مَحْبُوب نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: جب 2مسلمان آپس میں ملیں، دونوں ہاتھ ملائیں، ایک دوسرے کو سلام کہیں، ان میں سے جو زیادہ خَنْدَہ پیشانی (مثلاً مسکراتے ہوئے، کِھلے کِھلے چہرے) کے ساتھ ملے گا، وہ اللہ پاک کا زیادہ پیارا ہے۔

    مزید فرمایا: ان پر اللہ پاک 100 رحمتیں نازِل فرماتا ہے، اس میں سے  90 رحمتیں اس کے لیے ہیں، جس نے سلام میں پہل کی اور 10 رحمتیں جواب دینے والے کے لیے ہیں۔ ([2])


     

     



    [1]...الادب المفرد، باب من ھدی زفافا او طریقا، صفحہ:262، حدیث:891۔

    [2]...موسوعہ ابن ابی الدنیا، کتاب مدارۃ الناس، باب المدارۃ بطلاقۃ...الخ، جلد:7، صفحہ:530، حدیث:65۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَصْل حُسْن کیا ہے...؟
    • سیکھنے کی 2باتیں
    • (1):اَصْل حُسْن زبان ہے
    • حضرت لُقْمان حکیم اور میٹھی زبان
    • سب سے بہترین اعضاء
    • (2):مسکرا کر مِلا کیجیے!
    • ہمیشہ تبسم فرماتے
    • ہاتھ پکڑ کر مسکرا دئیے!
    • عملاً بھی سنّتیں سکھایا کیجیے!
    • بھلائی کی چابیاں
    • مسکرانا سُنّت ہے
    • سب سے زیادہ مسکرانے والے
    • ہنسی، مسکراہٹ اور قہقہہ میں فرق
    • دِیواریں جگمگا جاتیں
    • قَہقَہہ شیطان کی جانِب سے ہے
    • مسکرا کر ملنا صدقہ ہے
    • اللہ پاک کا پیارا بندہ
    • زیادہ بَشَاشَت، زیادہ پیار
    • مسکرانے کو اہمیت دیجیے!
    • گھر میں مسکرانا بھی سُنّت ہے
    • نہ مسکرانے کے مواقع
    • مسکرانے کے چند اہم مواقع
    • گھر میں امن قائِم ہو گیا
    • مسکرانے کے دُنیوی فائدے
    • مذاق مسخری سے بچیے!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدنی کورسز
    • بگڑا ہوا بیٹا نیک بن گیا
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • سنّت پر عمل کے فضائل و فوائد
    • سنّت پر عمل نہ کرنے کے نقصانات
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami