• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُس تَبَسُّم کی عادَت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    اُس تَبَسُّم کی عادَت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478287

    9469

     

    مسکرانا سُنّت ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!  صحابئ رسول حضرت ابُودَرْدَا رَضِیَ اللہ عنہ کی عادَتِ کریمہ تھی، ہر بات مسکرا کر ہی کیا کرتے تھے۔ آپ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: میں نے حُسْنِ اَخْلاق کے پیکر، محبوبِ رَبِّ اکبر صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو دیکھا کہ آپ دورانِ گفتگو مسکراتے رہتے تھے۔ ([1])

    جس کی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑیں  اس تَبَسُّم کی عادت پہ لاکھوں سلام([2])

    وضاحت:پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّماپنی حیاتِ ظاہری میں کسی غمزدہ کی طرف مسکرا کر دیکھ لیتے تو اُس کی دل کی کلیاں کِھل اٹھتی تھیں، آج بھی جب کسی دُکھیارے کے خواب میں یا کسی غلام کی قبر میں مسکراتے ہوئے تشریف لے آئیں تو ان کے بے چین دلوں کو تسلی اور سکون مل جاتا ہے۔ ایسی چین دینے والی تبسم کی عادت پہ لاکھوں سلام ہوں۔

    سب سے زیادہ مسکرانے والے

    ایک روایت میں ہے: صحابئ رسول رَضِیَ اللہ عنہ فرماتے ہیں:

    مَا رَاَيْتُ اَحَدًا اَكْثَرَ تَبَسُّمًا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ

    ترجمہ: میں نے رسولِ اکرم، نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم سے زیادہ تبسم فرمانے والا کسی کو نہیں دیکھا۔ ([3])

    پیارے اسلامی بھائیو! مَعْلُوم ہوا؛ مسکرانا سُنّت ہے۔ محبوبِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صَلَّی


     

     



    [1]...مسند  احمد بن حنبل، جلد:9، صفحہ:44، حدیث:22359۔

    [2]...حدائقِ بخشش، صفحہ:303۔

    [3]... الزہد لابن مبارک، صفحہ:47، حدیث:145۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • اَصْل حُسْن کیا ہے...؟
    • سیکھنے کی 2باتیں
    • (1):اَصْل حُسْن زبان ہے
    • حضرت لُقْمان حکیم اور میٹھی زبان
    • سب سے بہترین اعضاء
    • (2):مسکرا کر مِلا کیجیے!
    • ہمیشہ تبسم فرماتے
    • ہاتھ پکڑ کر مسکرا دئیے!
    • عملاً بھی سنّتیں سکھایا کیجیے!
    • بھلائی کی چابیاں
    • مسکرانا سُنّت ہے
    • سب سے زیادہ مسکرانے والے
    • ہنسی، مسکراہٹ اور قہقہہ میں فرق
    • دِیواریں جگمگا جاتیں
    • قَہقَہہ شیطان کی جانِب سے ہے
    • مسکرا کر ملنا صدقہ ہے
    • اللہ پاک کا پیارا بندہ
    • زیادہ بَشَاشَت، زیادہ پیار
    • مسکرانے کو اہمیت دیجیے!
    • گھر میں مسکرانا بھی سُنّت ہے
    • نہ مسکرانے کے مواقع
    • مسکرانے کے چند اہم مواقع
    • گھر میں امن قائِم ہو گیا
    • مسکرانے کے دُنیوی فائدے
    • مذاق مسخری سے بچیے!
    • مذاق اُڑانے کے عذابات
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدنی کورسز
    • بگڑا ہوا بیٹا نیک بن گیا
    • نعت کولیکشن (Naat Collection)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • سنّت پر عمل کے فضائل و فوائد
    • سنّت پر عمل نہ کرنے کے نقصانات
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami