• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم اور سوشل میڈیا arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    ہم اور سوشل میڈیا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    478192

    9463

    منع ہے وہ) پہنا؟(26) کیاآپ کازُلفیں رکھنے کی سُنّت پرعمل ہے؟(27)داڑھی منڈوانے یا ایک مُشت سےگھٹانے کا گناہ تو نہیں کیا؟(28)گناہ ہو جانے کی صورت میں فوراً توبہ کی؟(29)سُنّت کے مُطابق کھانا کھایا اور کھانے سے پہلے اور بعد کی دُعا ئیں پڑھیں؟ (30) گھر،دفتر،بس،ٹرین وغیرہ میں آتے جاتے اور گلیوں سے گزرتے ہوئے راہ میں کھڑے یا بیٹھے ہوئے مسلمانوں کو سلام کیا ؟ (31) اِن سُنّتوں پر کچھ نہ کچھ عمل کیا؟(مسواک، گھر میں  آناجانا،سوناجاگنا، قبلہ رُخ بیٹھناوغیرہ)؟(32)ظہر کی چارسُنّتِ قَبْلِیہ فرض سے پہلےادا کیں؟ (33) تَہَجُّدکی نماز پڑھی؟یا رات نہ سونے کی صورت میں صلٰوۃُاللَّیْل ادا کی؟(34) اوّابین یا اِشراق وچا شت کے نوافل پڑھے؟ (35) کیاآج آپ نےعصریا عشاکی سُنّتِ قَبْلِیہ پڑھیں؟(36)اِنفِرادی کوشش کےذریعے دعوتِ اِسلامی کے12  دینی کام میں سے کم ازکم ایک  دینی کام کی ترغیب دِلائی؟(37) دوسروں سے مانگ کر کوئی چیز(مثلاًچپّل، چادر،موبائل فون،چارجر،گاڑی وغیرہ ) اِستِعمال تو نہیں کی؟ (38) جھوٹ بولنے،غیبت   و چُغلی کرنے /سُننےسےبچے؟(39) کچھ نہ کچھ وقت کے لئے’’مَدَنی چینل‘‘ دیکھا ؟ (40) کسی ایک یا چند سے دُنیَوی طور پر ذاتی دوستی ہے؟(41)قرض ہونے کی صُورَت میں(ادائیگی کی طاقت کے باوُجود)قرض خواہ کی اِجازت کے بغیر قرض ادا کرنے  میں تاخیر تو نہیں کی؟نیز کسی سے عاریتاً (یعنیTemporary) لی ہوئی چیزضرورت پوری ہونے پرطے کئے ہوئے وقت کے اندر واپس کردی؟ (42) عاجزی کےایسے الفاظ جن کی تائید دل نہ کرے بول کر نِفاق ورِیاکاری کا جُرم تو نہیں کیا؟مثلاً لوگوں کے دل میں اپنی عزّت بنانے کے لئےاِس طرح کہنا:’’میں  حقیر ہوں،کمینہ ہوں‘‘جبکہ دل میں ایسا نہ سمجھتا ہو۔ (43)صفائی سُتھرائی کےعادی اور سلیقہ مند ہیں؟ (44) کسی مُسلمان کاعیب ظاہِر ہوجانےپر (بلا مصلحت ِشَرعی) اُسکا عیب کسی اور پرظاہِر تو نہیں کیا؟(45)تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگایا، یا شرکت کی؟ (46)ہر جائز و عزّت والے  کام سے پہلے بِسْمِ اللہ پڑھی؟ (47) چوک درس دیا، یا سُنا ؟(48)اپنے والدین اورپیرومُرشِدکے لئےدُعائے مغفرت اور کچھ نہ کچھ اِیصالِ ثواب کیا؟(49) مسجد، گھر، آفس وغیرہ میں  اِسراف سےبچنے کی کوشش کی؟(50)ٹریفک قوانین کی پابندی کی؟ (51)کسی اِسلامی بھائی(خصوصا ذِمّے دار) سے مَعَاذَ اللہ کوئی بُرائی صادِر ہوجائے اور اِصلاح کی ضرورت ہو تو تحریری طور پر، یا مِل کر، براہِ راست (نرمی سے) سمجھانے کی کوشِش فرمائی؟یا مَعَاذَ اللہ بِلا اِجازتِ شرعی کسی اور پر اِظہار کر کے غیبت کا گناہِ کبیرہ کر بیٹھے؟(52) زبان کو گناہوں (یعنی اِلزام تراشی،دِل آزاری،گالی گلوچ وغیرہ )سے بچایا؟(53)زبان کو فُضول اِستِعمال(یعنی وہ گفتگو جس سے دینی یا دُنیاوی فائدہ نہ ہو)سے بچانے کی عادت بنانے کے لئے کچھ نہ کچھ اِشارے سےگفتگو کی؟(54) (گھرمیں اورباہر)مذاق مسخری،طنز،دل آزاری اور قہقہہ لگانے(یعنی کِھل کِھلاکرہنسنے)سے بچنے کی کوشش کی؟(55) عمامہ شریف باندھا؟ (56) ماں باپ کااَدب و اِحتِرام بجا لائے؟

    قفلِ مدینہ کارکردگی

    *لکھ کر گفتگو 12مرتبہ*اشار ے سے گفتگو12مر تبہ*نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ

    ہفتہ وار10نیک  اعمال


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • یہ چادر فُلاں کو دے دو...!
    • قلبِ مصطفےٰ کی اُونچی شان
    • موبائِل فُون کا ایک بڑا نقصان
    • باغ صدقہ کر دیا
    • ہم اور ہماری نمازیں
    • سب سے کٹ جاؤ...!!
    • ہم اور سوشل میڈیا(Social media)
    • سوشل میڈیا کے کچھ فائدے
    • ایک فِکْر انگیز سُوال
    • انسان خسارے میں ہے
    • کام بتاؤ...!! مجھے جلدی ہے
    • بےشک وہ بڑی گمراہی میں ہے
    • بدنگاہی عام ہو رہی ہے
    • بدنگاہی کا وبال
    • عورت کى چادر بھى نہ دیکھو
    • اپنی نِگاہوں کی حفاظت کیجئے!
    • غلط معلومات کی تشہیر
    • حدیث کی تحقیق کا غلط طریقہ
    • عِلْمِ دِین کس سے سیکھیں
    • سوشل میڈیا کے استعمال کی چند احتیاطیں
    • (1):دامن بچا کر رکھئے!
    • (2):بامقصد رہئے!
    • (3):وقت مقرر کر لیجئے!
    • (4):فیملی کو ٹائِم دیجئے!
    • (5):ریاکاری سے بچئے!
    • (6):مواد شیئر کرنے میں احتیاط کیجئے!
    • دعوتِ اسلامی اور جدیدٹیکنالوجی کا مثبت استعمال
    • نیک عمل نمبر 28 کی ترغیب
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،01اکتوبر 2026ء
    • چلنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *نیکوں میں شمار کئے جانے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami