Share this link via
Personality Websites!
478184
9463
باتیں اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ دعوتِ اسلامی کے 100 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تقریباً 641ملین (Million) یعنی64 کروڑ10لاکھ،فالورز(Followers) ہیں جبکہ ویوز کی تعداد بلینز(Billions) یعنی اربوں میں ہے۔*اس کے علاوہ دعوتِ اسلامی کا ایک شعبہآئی ٹی I.Tڈیپارٹمنٹ ہے جس کی طرف سے *اب تک 40 ویب سائٹس * 32 موبائل ایپلی کیشنز جاری کی جا چکی ہیں، ایک ایپلی کیشن ہے:دعوتِ اسلامی ڈیجیٹل سروسز Dawateislami Digital Services بھی ہے، جس کے ذریعے آپ دعوتِ اسلامی کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس کو استعمال کر سکتے ہیں ۔
پیارے اسلامی بھائیو! نیک بننے، گُنَاہوں سے بچنے ، نیکیوں پر استقامت پانے اور توبہ و استغفار کا ذہن پانے کے لئے عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو جائیے اور ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بھی خوب حصّہ لیجئے! اس کی برکت سے اِنْ شَاءَ اللہ الْکَرِیْم! دین و دنیا کی بےشُمار بھلائیاں نصیب ہوں گی۔ ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام نیک اعمال کا رسالہ پُر (Fill) کرنا بھی ہے۔ شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے عطا کردہ 72 نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل نمبر 28 یہ ہے کہ کیا آج آپ نے معاذ اللہ گناہ ہوجانے کی صورت میں فورا توبہ کی؟ (کاش روزانہ کم از کم 70 بار استغفر اللہ پڑھنا نصیب ہوجائے۔) پیارے اسلامی بھائیو! حدیث میں بھی ہمیں روزانہ توبہ و استِغفار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے اس نیک عمل پر عمل کرنے کی برکت سے ہم حدیث پر عمل کرنے والے بھی بن جائیں گے نیزاللہ پاک
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami