Share this link via
Personality Websites!
478164
9463
اپنے نبی(صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ)پر دُرودِ پاک پڑھتے ہیں، تو(قیامت کے دن) وہ مجلس اُن کے لئے باعثِ حسرت ہوگی۔ پساللہ پاک چاہے تو اُنہیں عذاب دے اور چاہے تو بخش دے۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم:اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([2]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے! *عِلْم حاصل کرنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * با اَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا *جو سُنوں گا دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بخاری شریف میں حدیثِ پاک ہے، مسلمانوں کی پیاری اَمِّی جان حضرت سیدہ عائشہ صِدِّیقہ، طَیِّبَہ، طاہِرہ رَضِیَ اللہ عنہا فرماتی ہیں: پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم (کی خِدْمت میں خَمِیْصَہ نامی ایک خوبصُورت ڈیزائن والی چادر پیش کی گئی، آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ) نے اسے اَوڑھ کر نماز ادا فرمائی، سلام پھیرنے کے بعد فرمایا: مجھے خَطْرَہ ہوا کہ اس چادر کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami