Share this link via
Personality Websites!
477911
9453
ہونا، بلکہ فرمایا:
فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْۙ(۲۹) وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠(۳۰)
یعنی اے وَلِیُّ اللہ! پہلے تُو دُنیا میں رِہ رہا تھا، یہاں بسنے والوں کے درمیان تھا، اب میرے خاصُ الخاص بندوں میں شامِل ہو جا، جو ذمہ داریاں (Duties) وہ ادا کرتے ہیں، وہ ادا کر اور میری بنائی ہوئی جنّت میں داخِل ہو جا۔([1])
سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! یہ ہے اَوْلیائے کرام کا واپسی کا سَفَر...!! کیسا پیارا اور کیسا نِرالا ہے۔ اِسی لیے تو ہم کہتے ہیں:
کون کہتا ہے وَلِی سب مَر گئے؟ قید سے چُھوٹے وہ اپنے گھر گئے
پیارے اسلامی بھائیو! اِن آیاتِ کریمہ پر ہم ذرا گہری نَظْر سے غور کریں؛ اَوَّل یہ بات یاد رکھیے! اِنْسان 2چیزوں کا مجموعہ ہے: (1): جسم (2): رُوح۔ یہاں خطاب رُوح سے کیا جا رہا ہے:
یٰۤاَیَّتُهَا النَّفْسُ
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اے جان۔
پتا چلا؛ بات رُوح کی ہو رہی ہے۔([2])
جب ہم لوگ اَوْلیائے کرام کے مزارات پر حاضِری دیتے ہیں تو بعض دَفعہ شیطان وَسْوسَے پیدا کرتا ہے کہ بھئی...!! *یہ وہی تَو ہیں جو ہمارے سامنے تھے *خُود سے ہلنے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami