Share this link via
Personality Websites!
477926
9453
سے باادب سلام عرض کرے *پِھر فاتحہ شریف پڑھ کر صاحِبِ مزار کو ایصالِ ثواب کرے اور *اُن کے وسیلے سے دُعا مانگے *مزارِ پاک کو ہاتھ لگانا، چومنا منع ہے *مزار کا طواف کرنا نَاجائِز اور (مَعَاذَ اللہ!) قبر کو سجدہ کرنا حرام ہے۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَا مُتَعَالِی (اے سب سے بلند و بالا!)
مشکل کاموں میں اللہ پاک کا پیارا نام یَا مُتَعَالِی کثرت سے پڑھنا بے حد مفید ہے۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami