Share this link via
Personality Websites!
477925
9453
موبائل ایپلی کیشن لانچ کی ہے، جس کا نام ہے: Sirat ul Jinan Quran & Tafsir (صراط الجنان القرآن الکریم مع تفسیر)۔ اس ایپلی کیشن میں *مکمل قرآن کریم *اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا لکھا ہوا ترجمۂ کنز الایمان اور آسان ترجمۂ قرآن، ترجمۂ کنز العرفان پڑھ سکتے ہیں *آسان اور جدید انداز میں لکھی گئی تفسیر ،تفسیر صراطُ الجنان شامِل ہے۔ آپ قرآنِ کریم ترجمہ وتفسیر کے ساتھ آسانی کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں اور *ساتھ ہی ساتھ قرآنی آیات، ترجمہ اور تفسیر کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر (Share) بھی کر سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال (Install) کر لیجیے، دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کمائیے۔
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: قبروں کو چومنا منع، اس کا طواف ناجائز اور قبر کو سجدہ کرنا حرام ہے۔
وضاحت: ولیوں کے مزارات رحمت اُترنے کی جگہیں ہیں، وہاں حاضری دینے سے دلوں کو راحت ملتی ہے اور بے شمار دینی و دُنیوی فائدےحاصِل ہوتے ہیں، ہمیں ولیوں کے مزارات پر حاضِری ضرور دینی چاہیے۔ البتہ! یہ ذہن نشین رکھیے! کہ مزارات پر کوئی بھی خِلافِ شرع کام ہم نہیں کر سکتے۔ اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہلکھتے ہیں: مزارات ِشریفہ پر حاضرہونے کے آداب یہ ہیں کہ *پاؤں کی طرف سے حاضِری ہو *کم ازکم 4ہاتھ کے فاصلے پر چہرے کے سامنے کھڑا ہو *درمیانی آواز
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami