Share this link via
Personality Websites!
477923
9453
خدارا ذرا ہاتھ سینے پہ رکھ دو ابھی مٹتے ہیں غم، اَلَم غوثِ اعظم
خبر لو ہماری کہ ہم ہیں تمہارے کرو ہم پہ فضل و کرم غوثِ اعظم
کرم سے کیا رہنما رَہْزنوں کو ادھر بھی نگاہِ کرم غوثِ اعظم([1])
شَیْئًا لِلّٰہِ یَا عَبْدَالقَادِرِ یَا ساکِنَ بَغْدَاد یَا شَیْخَ الْجِیْلَانِیْ
پاک رُوحیں فِرشتوں سے مِل جاتی ہیں
اللہ پاک نے مزید فرمایا:
فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْۙ(۲۹) وَ ادْخُلِیْ جَنَّتِیْ۠(۳۰)
(پارہ:30، سورۂ فَجْر:29و30)تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:پھر میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا اور میری جنّت میں داخِل ہو جا۔
شاہ وَلِیُّ اللہ محدث دہلوی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: اِس سے مَعْلُوم ہوا کہ وَلِیُّ اللہ کی رُوحِ پاک کو فِرشتوں کے ساتھ شامِل ہو جانے کا حق دیا جاتا ہے۔([2])
حضرت جعفر طیار کو 2پَر عطا کیے گئے
حضرت جعفر طیار رَضِیَ اللہ عنہ صحابئ رسول ہیں، آپ جنگِ موتہ میں شہید ہوئے، صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن عبّاس رَضِیَ اللہ عنہما فرماتے ہیں: ایک دِن سرکارِ عالی وقار، مکی مَدَنی تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم تشریف فرما تھے، قریب ہی (حضرت جعفر طیار رَضِیَ اللہ عنہ کی بیوہ) حضرت اَسْمَاء بنت عُمَیْس رَضِیَ اللہ عنہا بھی حاضِر تھیں، اچانک سرکارِ عالی وقار، مکی مَدَنی تاجدار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نےسلام کا جواب دیا۔ حالانکہ وہاں سلام کرنے والا
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami