• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مشکل کُشَا غوثِ اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    مشکل کُشَا غوثِ اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    477725

    9444

     

    بھی اپنا مددگار تسلیم کرتا ہے، ایسے خوش نصیب اور خوش عقیدہ لوگ اللہ پاک کا گروہ ہیں اور اللہ پاک کا گروہ کبھی مَغْلُوب نہیں ہوتا، ہمیشہ غالِب ہی رہتا ہے۔

    دشمن اگرچہ گھات میں ہے کوئی غم نہیں ان کی مدد رہے تو بگاڑ اپنا کیا سکے

    عطّارؔ تیرے حامی و ناصِر ہیں مصطفےٰ     کس کی مجال ہے کہ جو تجھ کو دبا سکے([1])

    جوتی مُبارک نے ڈاکوؤں کا کام تمام کر دیا

    شیخ ابو عَمْرو اور شیخ عَبْدُ الْحَق حَرِیمی رَحمۃُ اللہ علیہما فرماتے ہیں : 555 ہجری کی بات ہے، 3 صفر شریف اتوار (Sunday) کو ہم حُضُورِ غوثِ اعظم شیخ عَبْدُالْقَادِر جِیلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کے مدرسے میں حاضِر تھے، اس وقت حُضُورِ غوثِ اعظم رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ لکڑی کے چپل پہنے ہوئے وُضُو فرمایا، وُضُو فرمانے کے بعد آپ نے 2 رکعت نَفْل ادا کیے، نَماز سے فارِغ ہو کر آپ نے بلند آواز سے پُکار کر کچھ کہا اور ایک چپل کو ہوا میں پھینک دیا، پھر اسی طرح دوسری کو بھی پھینکا، دونوں چپلیں  ہماری نَظَر وں سے غائِب ہو گئیں۔ آپ دوبارہ اپنی جگہ پر بیٹھ گئے۔ ہم میں سے کسی کو وَاقِعہ (Incident) مَعْلُوم  کرنے کی جُرْات نہ ہوئی۔

    23 دن گزرنے کے بعد غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے مدرسے میں ایک قَافلہ آیا، قافلے والوں نے کہا : ہم نے غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی خِدْمت میں نذرانہ پیش کرنا ہے۔ چنانچہ ہم نے غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ سے اجازت (Permission) طلب کی۔ فرمایا : قافلے والوں کو اندر آنے دو اور جو کچھ وہ دیں لے لو! ہم نے قافلے والوں کو اندر آنے دیا، انہوں نے بہت سا سامان پیرانِ پیر حضور غوث پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہکی بارگاہ میں نذرانہ پیش کیا، اس سامان میں


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:412 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • تقدیر پلٹ گئی...!!
    • وَلِیوں کے ساتھ ہونے کا قرآنی حکم
    • ایمان کی سب سے مضبوط رَسّی
    • اولیائے کرام مدد گار ہیں
    • جوتی مُبارک نے ڈاکوؤں کا کام تمام کر دیا
    • بعدِ وِصَال مدد کیوں مانگیں؟
    • یاشیخ عبد القادِر جیلانی! شَیْئًا لِلّٰہ!
    • آخرولیوں سے کیوں مانگیں؟
    • ولیوں کی مدد اللہ پاک ہی کی مدد ہے
    • ایک گوئیے کی ایمان افروز توبہ
    • نمازِ غوثیہ پڑھا کیجیے...!
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • ڈوبے جہاز واپس مل گئے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رِسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا...!!
    • کلمہ اینڈ دُعا(Kalma &Dua) ایپ کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • سچ بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami