• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مشکل کُشَا غوثِ اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مشکل کُشَا غوثِ اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    477719

    9444

    عَلَیْہ کے 2شہزادے ان کے پاس پڑھا کرتےتھے۔ ایک مرتبہ یُوں ہوا کہ حُضُور مُجَدِّدْ اَلْف ثَانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے عالَمِ کشف میں (لَوحِ مَحْفُوظ پر نگاہ ڈالی اور ) دیکھا کہ شیخ طاہِر بندگی لاہوری شَقِی ہیں (یعنی ان کا خاتمہ اچھا نہیں ہو گا)۔ مُجَدِّدْ اَلْف ثَانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے یہ بات اپنے بیٹوں کو بتا دی۔ اب جب دونوں بیٹے استاد صاحِب کی خِدْمت میں پہنچے تو چہرے پر پریشانی تھی۔ استاد صاحِب نے پوچھا: بچو! کیا بات ہے؟ شہزادوں نے سچی بات بتا دی کہ اَبّو جان کو کشف ہوا، انہوں نے بتایا کہ آپ کا انجام اچھا نہیں ہو گا۔

    اب یہ شیخ طاہِر بندگی لاہوری جو تھے، اگر کسی گھمنڈ میں رہنے والے ہوتے تو اُلٹا فتوے لگانے بیٹھ جاتے، مَعَاذَ اللہ! مُجَدِّدْ اَلْف ثَانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کو بُرا بھلا کہنے لگتے مگر یہ عاشقِ اَوْلیا تھے، ولیوں سے عقیدت رکھنے والے تھے۔ جانتے تھے کہ مُجَدِّدْ اَلْف ثَانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ سچّے ولی ہیں، چنانچہ شہزادوں ہی سے کہا کہ اپنے والِد صاحِب سے کہو میرے حق میں دُعا فرمائیں، جس رَبّ کائنات نے ان پر میری تقدیر ظاہِر کی ہے، ان کی دُعا سے وہ میری تقدیر بدلنے پر بھی قدرت رکھتا ہے۔

    اب شہزادے گھر پہنچے، والد صاحب کی خدمت میں عرض پیش کی، حُضُور مُجَدِّدْ اَلْف ثَانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے دُعا کے لیے ہاتھ اُٹھائے، پُوری تَوَجُّہ سے دُعا فرمائی مگر تقدیر نہ بدلی۔ مُجَدِّدْ اَلْف ثَانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: اس وقت مجھے اچانک یاد آیا کہ غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے فرمایا ہے: میری دُعا سے قضائے مُبْرَم (یعنی جو نہ تو تقدیرِ مُعَلَّق ہے اور نہ تقدیر مبرم بلکہ مشابہ بہ مبرم تقدیر) بھی بدل جاتی ہے۔ چنانچہ میں نے دُعا کی: اے اللہ پاک! میں تیرے حُضُور غوثِ پاک شیخ عبد القادِر جیلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا واسطہ پیش کرتا ہوں، شیخ طاہِر لاہوری کی بدبختی کو سعادت اور خوش بختی میں تبدیل فرما دے۔ فرماتے ہیں: اس وسیلے کی برکت سے اللہ پاک نے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • تقدیر پلٹ گئی...!!
    • وَلِیوں کے ساتھ ہونے کا قرآنی حکم
    • ایمان کی سب سے مضبوط رَسّی
    • اولیائے کرام مدد گار ہیں
    • جوتی مُبارک نے ڈاکوؤں کا کام تمام کر دیا
    • بعدِ وِصَال مدد کیوں مانگیں؟
    • یاشیخ عبد القادِر جیلانی! شَیْئًا لِلّٰہ!
    • آخرولیوں سے کیوں مانگیں؟
    • ولیوں کی مدد اللہ پاک ہی کی مدد ہے
    • ایک گوئیے کی ایمان افروز توبہ
    • نمازِ غوثیہ پڑھا کیجیے...!
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • ڈوبے جہاز واپس مل گئے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رِسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا...!!
    • کلمہ اینڈ دُعا(Kalma &Dua) ایپ کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • سچ بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami