Share this link via
Personality Websites!
477743
9444
بولنا۔([1])
اے عاشقانِ رسول! سچ بولنا سُنّتِ مصطفےٰ ہے*ہمارے پیارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہمیشہ سچ بولا کرتے تھے *اسی وجہ سے لوگ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو صادق وامین کے لقب سے جانتے تھے *حضرت عبد اللہ بن سلام رَضِیَ اللہ عنہ ابھی ایمان نہ لائے تھے کہ آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو دیکھتے ہی پکار اٹھے: وَجْھُہٗ لَیْسَ بِوَجْہِ کَذَّابٍ یہ مبارک چہرہ جھوٹ بولنے والے کا چہرہ نہیں، پھر آپ رَضِیَ اللہ عنہ نے اسلام قبول کر لیا۔
پیارے اسلامی بھائیو! جھوٹ بولنا گُنَاہ ہے، ہم نے سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر عمل کرتے ہوئے ہمیشہ سچ ہی بولنا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
مختلف سُنّتیں سیکھنے کے لیے مکتبۃالمدینہ کی بہارشریعت جلد:3، حصہ:16، اور شیخ طریقت، امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکَاتُہم الْعَالِیَہ کا91صفحات کا رسالہ550سنّتیں اور آداب کا مطالعہ کیجیے، سنّتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھراسفر بھی ہے۔
مجھ کو جذبہ دے سفر کرتا رہوں پروَردگار سنّتوں کی تربیت کے قافِلے میں بار بار
جو گناہوں کے مَرَض سے تنگ ہے بیزار ہے قافِلہ عطارؔ اُس کے واسِطے تیاّر ہے
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami