• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مشکل کُشَا غوثِ اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    مشکل کُشَا غوثِ اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    477737

    9444

    گیارہویں شریف کی برکات

    پیارے اسلامی بھائیو! حُضُور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی مدد اور نگاہِ کرم حاصِل کرنے کا ایک طریقہ گیارہویں شریف بھی ہے۔ اَلحمدُ للہ! یہ بڑی گیارہویں شریف کا مہینا ہے، اس ماہ بھی گیارہویں شریف کا اہتمام کیجیے! اور آئندہ ہر ماہ کے لیے اس کی عادَت (Habit) بنا لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اس کی بہت برکتیں نصیب ہوں گی۔ عُلَمائے کرام فرماتے ہیں: ہم نے جس کو بھی گیارہویں شریف کا پابند پایا ہے، تجربہ ہے کہ ایسا خوش نصیب معاشی (Financially) اور روحانی لحاظ سے بھی بہت ترقی پاتا ہے۔([1])

    ڈوبے جہاز واپس مل گئے

    پیارے اسلامی بھائیو!  ایک تاجِر تھا، جو بحری جہازوں (Ships) کے ذریعے تجارت (Trading) کیا کرتا تھا، ایک مرتبہ اس نے سامانِ تجارت سے لدے ہوئے کئی بحری جہاز تجارت کے لیے بھجوائے مگر خُدا کی کرنی ایسی ہوئی کہ وہ سب کے سب جہاز سمندر میں ڈُوب گئے۔ اس کے ملازمین (Employees) نے اسے خط لکھ کر سب صُورتِ حال (Situation) بتائی تو اس نے بڑے اطمینان اور یقین کے ساتھ جوابی خط لکھا، اس خط کا مضمون کیا تھا، کسی عاشِق نے اسے شعروں کی صُورت میں بیان کیا ہے، اس نے کہا:

    ادا کرتے ہیں شَہ کی گیارہویں ہم            ہمیں اس بات کا مُطلق نہیں غم

    اسی بحرِ کرامت کے کرم سے             ہو بیڑا پار اس بحرِ اَلَم سے

    تعجب ہے ہمیں لکھتے ہیں یہ کیا                                                              مُزَکّٰی مال کیوں ہو غرق میرا


     

     



    [1]...برکات گیارہویں، صفحہ:20 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • تقدیر پلٹ گئی...!!
    • وَلِیوں کے ساتھ ہونے کا قرآنی حکم
    • ایمان کی سب سے مضبوط رَسّی
    • اولیائے کرام مدد گار ہیں
    • جوتی مُبارک نے ڈاکوؤں کا کام تمام کر دیا
    • بعدِ وِصَال مدد کیوں مانگیں؟
    • یاشیخ عبد القادِر جیلانی! شَیْئًا لِلّٰہ!
    • آخرولیوں سے کیوں مانگیں؟
    • ولیوں کی مدد اللہ پاک ہی کی مدد ہے
    • ایک گوئیے کی ایمان افروز توبہ
    • نمازِ غوثیہ پڑھا کیجیے...!
    • گیارہویں شریف کی برکات
    • ڈوبے جہاز واپس مل گئے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: ہفتہ وار رِسالہ مطالعہ
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا...!!
    • کلمہ اینڈ دُعا(Kalma &Dua) ایپ کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • سچ بولنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami