Share this link via
Personality Websites!
477611
9437
(نوادرُ الاصول، الاصل الحادی والخمسون، ۱/۲۰۹، حدیث: ۳۰۱)(فیضان سنت،ص۴۳۲تا۴۳۴بتغیر)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارےاسلامی بھائیو!اَوْلِیائے کِرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہم اَجْمَعِیْن دُنیاوِی مال و مَنْصَب اور طَلَبِ شہرت سے بے نیاز ہوتے ہیں،اَوْلِیائے کِراماللہ پاک کی نعمت ہیں،اَوْلِیائے کِرام اللہ کَریم کی رَحمت ہیں،اَوْلِیائے کِرام عیش و راحت کی زندگی گزارنے کے بجائے ہمیشہ سادگی کو اپناتے ہیں،اَوْلِیائے کِرام شَرِیْعَت کی پابندی فرماتے ہیں،اَوْلِیائے کِرام باطِن کو سُتھرا کرتے ہیں،اَوْلِیائے کِرام اللہ پاک کے بندوں کو اللہ پاک سے مِلادیتے اور اُنہیں بھی اللہ کریم کا پِیارا بنادیتے ہیں،اَوْلِیائے کِرام کی صُحْبَت میں بیٹھنے سے دُنیا و آخِرت سَنْوَر جاتی اور ڈھیروں بھلائیاں نصیب ہوتی ہیں،اَوْلِیائے کِرام سِوائے اللہ کَریم کے کسی سے نہیں ڈرتے،اَوْلِیائے کِرام مُتَّقِی و پَرہیزگار ہونے کے باوُجود جَہَنَّم(Hell) کے خَوف سے لَرزاں و تَرساں رہتے ہیں،اَوْلِیائے کِرام شَب و روز عِبادتِ الٰہی میں مشغول رہتے ہیں،اَوْلِیائے کِرام مخلوق کی حاجت رَوائی کرتے ہیں،اَوْلِیائے کِرام کو اللہپاک کی عطا سے عِلْمِ غَیْب حاصِل ہوتا ہے، اَوْلِیائے کِرام دِلوں کے اَحوال سے باخَبَر ہوتے ہیں حتّٰی کہ اَوْلِیائے کِرام دُنیا کے اندر ہی جنّتی مَحل کا حقدار بَنا دیتے ہیں۔آئیے!مَشہور مَجْذُوب اور زَبَرْدَسْت وَلِی حضرت بہلول دانا رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی ایک اِیمان اَفروز کرامت کے مُتَعَلِّق سُنئے اور اپنے دل میں مَحَبَّتِ اَوْلِیا اُجاگر کیجئے،چُنانچہ
خَلیفہ ہارون رشید کی زَوْجَہ زُبَیْدہ خاتون ایک نیک اور بُزرْگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہم اَجْمَعِیْن سے بے حد عَقیدت و مَحَبَّت رکھنے والی خاتون تھیں،ایک مرتبہ یہ کنیزوں کے ہمراہ کہیں جارہی تھیں،دَورانِ سفر ایک وادی میں اِنہوں نے دیکھا کہ سُلطانُ العاشقین حضرت بہلول دانا رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ پتھر کے ٹکڑوں کو
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami