Share this link via
Personality Websites!
477625
9437
حاصل کرلی۔([1])
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 24 ستمبر 2026ء
(1): سنتیں اورآداب سیکھنا: 5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3): جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ15منٹ
عبد کےدومعانی ہیں ،بندہ اور غلام، اس لئے یہ نام رکھنےمیں کوئی حرج نہیں۔ غلام محمد،غلام صدیق،غلام فاروق،غلام علی،غلام حسین وغیرہ نام رکھنا جن میں غلام کی نسبت انبیاء وصالحین کی طرف کی گئی ہو ،بالکل جائز ہے ۔ (بہارِ شریعت ، ۳/ص۲۱۳، ماخوذًا)* محمدبخش، احمد بخش،پیر بخش اوراسی قسم کےدوسرے نام رکھناجس میں نبی یا ولی نام کےساتھ بخش کالفظ ملا یا گیا ہو ، بالکل جائز ہے(کہ اصل دینے والا صرف اور صرف اللہ پاک ہی ہے، اللہ پاک جسے چاہے اختیار دے تو اللہ پاک کے اختیار دینے سے ہی کوئی نبی ولی دے سکتا ہے) ۔ (بہارِ شریعت ،۳/۲۱۴)*طٰہٰ ، یٰسین نام بھی نہ رکھے جائیں کہ یہ الفاظ مُقَطَّعَاتِ قُرآنیہ میں سے ہیں جن کے معانی معلوم نہیں۔(بہارِ شریعت ،۳/۲۱۳)* جو نام برُے ہوں انہیں بدل کر اچھے نام رکھنے چاہئیں ۔ (بہارِ شریعت ،۳/۲۱۳)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami