Share this link via
Personality Websites!
477622
9437
۴/۳۷۴، حدیث:۴۹۴۸) (2) ارشاد فرمایا: انبیاءعَلَیْہِم الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام کے ناموں پرنام رکھو۔ (ابوداود، کتاب الادب باب فی تغییر الاسماء، ۴/۳۷۴، حدیث: ۴۹۵۰)* بچےکی کنیت رکھناجائزہے اورحصول ِ برکت کے لئےبزرگوں کی نسبت سےکنیت رکھنابہتر ہے مثلاًابوتراب (یہ حضرت علیُّ المرتضیٰرَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کی کنیت ہے) وغیرہ(بہارِ شریعت،۳/۲۱۳) * عبدالمصطفیٰ،عبدالنبی اور عبد الرسول نام رکھنا بالکل جائز ہے کہ اس سے شرف ِ نسبت مقصود ہے۔
نام رکھنے کے بقیہ مدنی پھول حلقوں میں بیان کیے جائیں گے،لہٰذا ان کو جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور شرکت کیجئے ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ
بُزرگوں نے فرمایا:جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami