Share this link via
Personality Websites!
477619
9437
سوچ کے حامِل بن گئے ، شراب پینے والے عشقِ مُصْطَفٰےکے جام پینے لگے،فُضُولِیّات میں وَقْت بَرباد کرنے والے اپنا وَقْت عِبادت میں گُزارنے لگے، تَفْرِیح (Amusement) کی خاطِرسَفَرکے عادِی اَفراد عاشِقانِ رَسول کے ہمراہ راہِ خُدا میں سَفَر کرنے والے بَن گئے،”کھاؤپِیو اور جان بناؤ“کے نعرے کو اپنی زِندگی کا مَقْصَد سمجھنے والوں نے اِس مَدَنی مَقْصَد کو اپنالِیا کہ”مجھے اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشش کرنی ہے۔اِنْ شَآءَ اللہ “امیرِ اَہلسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا یہ فَیْضان صِرْف مُسلمانوں تک مَحدود نہیں رہا بلکہ کثیر غیر مُسلموں کو بھی نُورِ اسلام نصیب ہوا۔
(تذکرہ امیر اہلسنت(قسط1)،ص۸تا۱۰بتغیر)
12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام ’’درس‘‘
پیارےاسلامی بھائیو! اولیائے کرام کا فیضان پانے، عبادت میں دل لگانے اور گناہوں سے پیچھا چھرانے کے لئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہوجائیے ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں حصہ لیجئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں سے ایک دینی کام دَرْس بھی ہے۔ حدیثِ پاک میں ہے: عِلْمِ (دِین) سیکھنا ہر مسلمان پر فَرْض ہے([1])*معلوم ہوا؛ ہر مسلمان پر اس کی موجودہ حالت کے مطابق عِلْمِ دِین سیکھنا ضروری ہے *عِلْمِ دین سیکھنے کے بہت سے ذرائع ہیں،اُن میں سے ایک ذریعہ دَرْس بھی ہے۔ آپ سے اس میں شرکت کی التجاء ہے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اس کی برکت سے *عِلْمِ دِین سیکھنے کو ملے گا *نیک لوگوں کی صحبت نصیب ہو گی *دِینی بات کرنا، سننا بھی ذِکْرُ اللہ میں شامِل ہے، *حدیثِ پاک کے مطابق جو بازار میں ذِکْرُ اللہ کرے، اس کے لئے روزِ قیامت ہر بال کے بدلے نُور ہو گا([2]) *واقعہ: دو دوست بازار سے گزر رہے تھے، ایک نے کہا: آؤ! ذِکْرُ اللہ کریں، دونوں ذِکْر کرنے لگے، کچھ عرصے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami