Share this link via
Personality Websites!
477513
9430
اسرائیل پر اُترنے والے من و سلویٰ میں سے کچھ کھانا موجود تھا۔([1])
حضرت موسیٰ علیہ السَّلام جنگ کے وقت اس صَنْدُوق کو آگے رکھتے تھے، اس سے بنی اسرائیل کو سکون نصیب ہوتا تھا*بنی اسرائیل کو جب کوئی مشکل پیش آتی تو وہ اس صَنْدُوق کو سامنے رکھ کر دُعا کرتے تو ان کی دُعائیں قبول ہوتی تھیں *دُشمن کے مقابلے میں اس صَنْدُوق کی برکت سے فتح ملتی تھی *جب بنی اسرائیل کا آپس میں اِخْتلاف ہو جاتا تو اسی صَنْدُوق سے فیصلہ کرواتے، اس صَنْدُوق کے اندر سے آواز آتی تھی۔([2]) *اس صَنْدُوق کی برکت سے بنی اسرائیل سے آفتیں اور بلائیں ٹلتی تھیں۔ ([3])
جب بنی اسرائیل نے اللہ پاک کی بہت زیادہ نافرمانی کی تو اُن پر یہ غضب اُترا کہ قومِ عمالقہ جو بہت ظالِم اور غیر مسلم قوم تھی، انہوں نے بنی اسرائیل پر بہت بڑے لشکر کے ساتھ حملہ کیا، بنی اسرائیل کی بستیاں تباہ کر دیں اور تابُوتِ سَکِیْنَہ بھی اُٹھا کر لے گئے۔ ([4])
تابوتِ سَکِیْنَہ کی بےادبی کی نحوست
قومِ عمالقہ چونکہ غیر مسلم قوم تھی، چنانچہ انہوں نے تابُوتِ سکینہ کی کوئی قدر نہ پہچانی اور اس مقدّس صَنْدُوق کو گندی جگہ پر رکھ دیا۔ اس بےادبی کی نُحُوسَتْ یہ ہوئی کہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami