• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تبرکات کی تعظیم arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    تبرکات کی تعظیم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    477511

    9430

    رکھے۔ ویسے تو نفس و شیطان بہت سُستی دِلاتے ہیں، بَس اِن اللہ والوں کی برکت سے کسی نہ کسی طرح مسجد کی طرف، ذِکْر و فِکْر کی طرف لَو لگی ہی رہتی ہے۔

    آیتِ کریمہ کی مُخْتَصَر وضاحت

    ہم نے پارہ: 2، سورۂ بقرہ کی آیت: 248 سننے کی سَعَادت حاصِل کی۔ آیتِ کریمہ کا پسِ مَنْظَر یُوں ہے کہ بنی اسرائیل میں ایک زمانہ ایسا بھی آیا  کہ انبیائے کرام علیہم السَّلام  وحی کے ذریعے اُن پر بادشاہ مقرر فرمایا کرتے تھے۔([1]) حضرت شمویل علیہ السَّلام کے زمانۂ نبوت کی بات ہے، بنی اسرائیل کا بادشاہ مقرَّر کرنا تھا۔ چنانچہ حضرت شمویل علیہ السَّلام نے اللہ پاک کے حکم سے حضرت طَالُوت رحمۃُ اللہ علیہ کو بادشاہ مُقرَّر  کیا، حضرت طالُوت رحمۃُ اللہ علیہ مَعَاشِی لحاظ سے ایک غریب آدمی تھے اور بظاہِر معاشرے میں کوئی بڑا عُہدہ اور مقام بھی نہیں رکھتے تھے۔ چنانچہ بنی اسرائیل نے اس فیصلے کی مخالفت کی کہ طَالُوت تو غریب ہیں، یہ بادشاہ کیسے بن سکتے ہیں؟([2]) اس پر اس وقت کے نبی حضرت شمویل علیہ السَّلام نے اللہ کے حکم سے فرمایا:([3])

    اِنَّ اٰیَةَ مُلْكِهٖۤ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ التَّابُوْتُ فِیْهِ سَكِیْنَةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ (پ2،سورۂ بقرة:248)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اس کی بادشاہی کی نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس وہ تابوت آجائے گا جس میں تمہارے ربّ کی طرف سے دلوں کا چین ہے۔


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی، پارہ:2، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:246، جلد:2، صفحہ:546 ۔

    [2]...سیرت الانبیاء، صفحہ:663 ۔

    [3]... تفسیر خازن، پارہ:2، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:248، جلد:1، صفحہ:180۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مُخْتَصَر وضاحت
    • تابُوتِ سکینہ کا تعارُف
    • تابُوتِ سَکِیْنَہ کی برکتیں
    • صَنْدُوق چھین لیا گیا
    • تابوتِ سَکِیْنَہ کی بےادبی کی نحوست
    • سیکھنے کی چند باتیں
    • سَکِیْنَہ کسے کہتے ہیں؟
    • ایک خاص قسم کی ہَوَا
    • صحابئ رسول نے سکینہ دیکھا
    • اُمّتِ مسلمہ کی ایک فضیلت
    • اُمّتِ مسلمہ کے دِل مضبوط ہیں
    • تبرکات کی برکات
    • اشیا کے بابرکت ہونے کا ایک راز
    • تبرکات میں شِفَا کے دلائل
    • تَبَرُّکات سے برکت حاصِل کرنے کا حکم
    • وبائی مرض سے شفا مل گئی
    • پھولوں کے ہار میں ہر مرض کی شفا
    • تَبَرُّکات کی بےادبی میں نحوست ہے
    • تَبَرُّکات کی تعظیم دل کے تقویٰ کی علامت ہے
    • صحابۂ کرام اور تعظیم تَبَرُّکات
    • نماز کی جگہ سے تَبَرُّک
    • پانی بابرکت کرنے کا طریقہ
    • برکت لینا طریقۂ مصطفےٰ ہے
    • تَبَرُّک کی برکت سے نماز کی پابندی نصیب ہو گئی
    • مَدَنی قاعِدہ موبائِل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • ہر بیماری سے شفا کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami