Share this link via
Personality Websites!
477523
9430
بابرکت ہے، اس سے نسبت رکھنے والے درختوں سے برکت اگر آسانی سے نہ لے سکو تو خود کو مشقت میں ڈال کر بھی برکت حاصِل کرو ! ([1])
پتا چلا تَبَرُّکات کی زیارت کے لیے، ان کے قریب جانے، انہیں چھونے، انہیں چومنے کے لیے لمبی لائن میں لگنا پڑے، مشکلات اُٹھانی پڑیں، تب بھی بندے کو چاہیے خود کو مشقت میں ڈالے، مشکلات اُٹھائے مگر تَبَرُّکات سے برکت حاصِل کرنے کا موقع ہاتھ سے ہر گز نہ جانے دے۔
ارے اَو ناسمجھ! قربان ہو جا ان کے روضے پر
یہ لمحے زندگی میں بار بار آیا نہیں کرتے
وضاحت:اے خوش نصیب انساں! اگر تجھے موقع مِلا ہے تو اِن کے دَرْ پر قُربان ہو جا...!! یہ سعادت ہر کسی کے نصیبوں میں نہیں ہوتی۔
ایک مرتبہ بغداد شریف میں طاعون کا مرض ظاہِر ہوا اَور اتنی شِدَّت اختیار کر گیا کہ روزانہ ایک ایک ہزار جنازے اُٹھنے لگے۔ لوگ گھبرا کر ولیوں کے سردار، حُضور غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضِر ہوئے اور پریشانی کا ذِکْر کیا۔ حُضُور غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہنے فرمایا: ہمارے مدرسے کے اِرْد گِرْد جو گھاس ہے، یہ رگڑ کر جسم پر لگاؤ اور اسے کھاؤ، اللہ پاک اس کی برکت سے بیماروں کو شِفَا دے گا۔
مزید فرمایا: جو کوئی ہمارے مدرسے کے کنویں کا پانی پئیے گا، اسے بھی شفا ملے گی، لوگوں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami