Share this link via
Personality Websites!
477519
9430
میں کیا تھا؟
وَ بَقِیَّةٌ مِّمَّا تَرَكَ اٰلُ مُوْسٰى وَ اٰلُ هٰرُوْنَ (پارہ:2،سورۂ بقرہ:248)
تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اور معزز موسیٰ او ر معزز ہارون کی چھوڑی ہوئی چیزوں کا بقیہ ہے۔
پتا چلا؛ اس تابُوت میں اور تَبَرُّکات کے ساتھ ساتھ حضرت موسیٰ اور حضرت ہارُون علیہما السَّلام کے تَبَرُّکات بھی تھے۔ اِن تبرکاتِ مقدَّسہ کی یہ شان تھی کہ اِن کی برکت سے دِلوں کو سکون ملتا تھا، دُعائیں قبول ہوتی تھیں، جنگوں میں فتح ملتی تھی اور مشکلات ٹل جاتی تھیں۔
اشیا کے بابرکت ہونے کا ایک راز
شاہ وَلِیُّ الله مُحَدِّث دِہلوی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : جب بندہ اللہ کا مَحْبُوب بن جاتا ہے تو *اللہ پاک کی رحمت اُس کی طرف متوجہ رہتی ہے *وہ بندہ آسمانوں کا دولہا ہوتا ہے *اللہ کا مَحْبُوب بندہ جس جگہ ہو ، وہاں فرشتوں کی بارات اُتَرتی ہے *وہاں نُور کی برسات ہوتی ہے *اللہ پاک کی رحمت ہر وقت اس کے شامِل حال رہتی ہے *جس چیزکو اللہ پاک کے مَحْبُوب بندے سے نسبت ہو جائے ، اللہ پاک کی رحمت اس پر بھی اُترتی ہے ، اسی وجہ سے اللہ پاک کے مَحْبُوب بندوں سے نسبت رکھنی والی چیزیں، ان کا لباس عام لوگوں کے لباس سے ، ان کے استعمالی برتن ، عام لوگوں کے برتن سے، ان کی جائے نماز عام لوگوں کی جائے نماز سے، ان کا گھر عام لوگوں کے گھر سے، ان کے مزارات وغیرہ عام لوگوں کی نسبت اعلیٰ اور ممتاز ہوتے ہیں۔([1])
اعلیٰ حضرترحمۃُ اللہ علیہ کے والد محترم مولانا نقی علی خان رحمۃُ اللہ علیہ عبادت کی برکات
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami