Share this link via
Personality Websites!
477389
9420
اس گھر والوں کو بخش دىا۔ ىہ سُن کر اُنہوں نے کہا کہ ہم نے بھى اپنا اپنا حصّہ بخش دىا، اس طرح وہ تمام مال اس بوڑھے، بڑھىا اور لڑکى کو دىا گىا،رات کوآپ وہاں رہےاور صُبح کوروانہ ہوئے، (آپرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے صاحبزادےفرماتےہیں:) کئى سال کےبعد اُس شہرمىں مىراگُزرہوا،کىا دىکھتاہوں کہ وہ بوڑھا وہاں کے باشندوں مىں سب سے زىادہ مالدار ہے۔اس نے مجھ سے کہا:ىہ سب کچھ اس رات کى برکت ہے،ان گائےبکرىوں نےبچے دىئے اور وہ بڑے ہوگئے ، ىہ اِنہی سے ہے۔ (بھجۃالاسرار، ذکر شی من شرائف اخلاقہ،ص۱۹۸)
اللہ پاک ہمیں حضورغوثِ پاکرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکا فیضان نصیب فرمائے اور ہمیں غوث پاک کی سیرت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami