Share this link via
Personality Websites!
477359
9418
ہیں اور نیکی کی دعوت کی دُھومیں مچاتے ہوئے مُعَاشرے کے اندھیروں کو روشنی میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
سُبْحٰنَ اللہ!پیارے اسلامی بھائیو! ہم بھی غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے مرید ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم آپ کے سچّے، پکّے، اچھے مرید بنیں*ہم خود بھی نیک بنیں، دوسروں کو بھی نیکی کی دعوت دیا کریں*خود بھی نفسانی خواہشات سے بچیں، دوسروں کو بھی نفس و شیطان کے چنگل سے چھڑانے کی کوشش کریں*خود بھی گُنَاہوں سے بچیں اور دوسروں کو بھی گُنَاہوں کی دَلْدَل سے نکالنے والے بنیں* خُود بھی بااَخْلاق و باکردار بنیں اور مُعَاشرے میں بھی اَخْلاق و کردار کی روشنی پھیلائیں۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمین بجاہ النبی الامین صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami