• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    477217

    9411

    (6):راستے سے تکلیف دہ چیزیں ہٹانا (7):عفو و درگزر یعنی معاف کرنا (8):اور فقر یعنی علما و مشائخ کا ادب کرنا، پیر بھائیوں سے نیک سلوک کرنا، چھوٹوں پر شفقت کرنا اور دُنیوی جھگڑے چھوڑ دینا۔ ہمیں چاہئے کہ ہم یہ 8 کے 8 کام کیا کریں، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! اس کی برکت سے غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا فیضان نصیب ہو گا، آپ کے ساتھ نسبت مضبوط ہو گی اور اللہ پاک نے چاہا تو راہِ طریقت میں بلند مرتبہ نصیب ہو گا۔ اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم

    نیک عمل نمبر 54 کی ترغیب

    پیارےاسلامی بھائیو! آپ نے سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادوں کے بارے میں سنا ان میں سے ایک بنیاد یہ ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ خیر خواہی کرنا  انہیں تکلیف نہ دینا۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے  دینی ماحول میں دوسروں کے ساتھ خیر خواہی کرنےاور مسلمانوں کو تکلیف نہ دینے کا خوب خوب ذہن دیا جاتا ہے،لہٰذا آج بلکہ ابھی سے اس  دینی ماحول سے وابستہ ہوکر12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لے کر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچا دیجئے۔ شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ ” 72 نیک اعمال“میں سے ایک نیک عمل نمبر54 یہ ہے کہ کیا آج آپ نے (گھر میں اور باہر) مذاق مسخری، طنز، دل آزاری اور قہقہہ لگانے (یعنی کِھل کھِلا کر ہنسنے) سے بچنے کی کوشش کی؟ (یاد رکھئے! کسی مسلمان کا (بلا وجہ شرعی) دل دُکھانا کبیرہ گناہ ہے۔)اس نیک عمل پر عمل کرنے کی برکت سے ہم مسلمانوں کو تکلیف دینے سے بچ سکتے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں اخلاص کے ساتھ نیک اعمال پر عمل اور قافلوں میں سفر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پاس بیٹھنے والا بھی بدبخت نہیں رہتا
    • نسبت فائدہ دیتی ہے
    • قادری ہونے کے فضائل
    • سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں
    • (1):قرآن و سُنّت کی پیروی
    • نافرمانی کرنے والے ہلاک ہو گئے
    • مسلمان پر ہر حال میں 3کام لازم ہیں
    • (2):دوسری بنیاد: قلبِ سلیم
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • (3):تیسری بنیاد: سخاوت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • (4):چوتھی بنیاد: خیر خواہی
    • نفع بخش بن جائیے!
    • (5):پانچویں بنیاد: تکلیف نہ دینا
    • زوجہ کو ہاتھوں ہاتھ شِفا مل گئی
    • اچھے بُرے کی پہچان
    • (6):چھٹی بنیاد: تکلیف دِہ چیز اُٹھانا
    • جنّت میں داخلہ مل گیا
    • (7):ساتویں بنیاد: معاف کرنا
    • (8):آٹھویں بنیاد: فقر
    • نیک عمل نمبر 54 کی ترغیب
    • بیعت ہونے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیعت ہونے کے بقیہ مدنی پھول
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،17ستمبر 2026ء
    • *ہر کام اچھے انداز میں مکمل ہونے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami