• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    477212

    9411

    (مگر میں چھوٹا بچہ تھا،مجھ سے بڑی عمر کے صحابۂ کرام  رَضِیَ اللہ عنہم  موجود تھے)،اس لئے ان کی حیا کی وجہ سے میں نے جواب نہ دیا،بالآخر پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے خود ہی فرمایا:هِيَ النَّخْلَةُ یعنی یہ کھجور کا درخت ہے۔([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!یہ ایک حدیثِ پاک ہم نے سُنی،پیارے آقا،مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے ایک درخت کا ذِکْر فرمایا،جس کی مثال مسلمان جیسی ہے اور وہ درخت کونسا ہے؟ کھجور کا درخت۔ عُلَمائے کرام نے یہاں ایک سُوال اُٹھایا، وہ یہ کہ آخر کھجور کے درخت میں ایسی کونسی خاص بات ہے؟ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اسے مسلمان کے جیسا درخت کیوں فرمایا؟اس سوال کا جواب دیتے ہوئے عُلَما فرماتے ہیں: کھجور کا درخت سراپا خیر اور بھلائی ہے، اس کا ہر ہر جُزْ، ہر ہر حصّہ نفع بخش ، فائدے مند ہے:*کھجور کے پتّوں سے چٹائیاں بنتی ہیں،اِن سے رَسِّی بھی بنائی جاتی ہے، *کھجور کا تنا ستُون بنانے کے کام آتا ہے، * طرح کھجور کی گٹھلی کے بھی بہت فائدے ہیں،اسے جانوروں کی خوراک میں استعمال کیا جاتا ہے،اسے پیس کر استعمال کریں،طِبّی طَور پر بہت فائدے مند ہے*اور کھجور؛ وہ تو نہایت فائدے مند پھل ہے، پھلوں میں سب سے زیادہ طاقتور اور زیادہ نفع بخش پھل کھجور کو مانا جاتا ہے *بہت سے امراض میں کھجور فائدہ مند ہے *یہ بلغم نکالتی اور مُنہ کی خشکی دور کرتی ہے۔غرض کھجور کے درخت کے فائدے ہی فائدے ہیں۔ اسی طرح بندۂ مؤمن کی بھی یہی مثال ہے، بندۂ مؤمن بھی صِرْف و صِرْف نفع بخش ہوتا ہے، اس کا نقصان کوئی نہیں ہوتا۔یہ بَس دوسروں کو فائدے ہی پہنچاتا ہے۔([2])


     

     



    [1]...بخاری،کتاب العلم،باب قول المحدث:حدثنا او اخبرنا و انبانا،صفحہ:88 ،حدیث:61۔

    [2]... عمدۃ القاری، کتاب العلم، باب قول المحدث...الخ ، جلد:2، صفحہ:20، زیرِ حدیث:61 بتصرف ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پاس بیٹھنے والا بھی بدبخت نہیں رہتا
    • نسبت فائدہ دیتی ہے
    • قادری ہونے کے فضائل
    • سلسلہ قادریہ کی 8 بنیادیں
    • (1):قرآن و سُنّت کی پیروی
    • نافرمانی کرنے والے ہلاک ہو گئے
    • مسلمان پر ہر حال میں 3کام لازم ہیں
    • (2):دوسری بنیاد: قلبِ سلیم
    • لوگوں میں اَفضل کون...؟
    • (3):تیسری بنیاد: سخاوت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • (4):چوتھی بنیاد: خیر خواہی
    • نفع بخش بن جائیے!
    • (5):پانچویں بنیاد: تکلیف نہ دینا
    • زوجہ کو ہاتھوں ہاتھ شِفا مل گئی
    • اچھے بُرے کی پہچان
    • (6):چھٹی بنیاد: تکلیف دِہ چیز اُٹھانا
    • جنّت میں داخلہ مل گیا
    • (7):ساتویں بنیاد: معاف کرنا
    • (8):آٹھویں بنیاد: فقر
    • نیک عمل نمبر 54 کی ترغیب
    • بیعت ہونے کے مدنی پھول
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بیعت ہونے کے بقیہ مدنی پھول
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،17ستمبر 2026ء
    • *ہر کام اچھے انداز میں مکمل ہونے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami