Share this link via
Personality Websites!
477182
9410
فرمایا: محمد بن سلیمان جَزولی( رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ) ۔بچی نے حیرت سے کہا: اچھا !آپ ہی ہیں جن کی شُہرت(Popularity) کے ڈنکے بج رہے ہیں اور حال یہ ہے کہ کنویں سے پانی نہیں نکال پا رہے! یہ کہہ کر اس بچی نے کنویں میں تھوک دیا۔ پیارےاسلامی بھائیو! کمال ہو گیا! اس ننھی بچی کے تھوکتے ہی آناً فاناً(ہا تھوں ہاتھ) پانی اوپر آگیا اور کنویں سے چھلکنے لگا۔حضرت شیخ محمد بن سلیمان جَزولی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے وضو سے فراغت کے بعد اُس باکمال بچی سے فرمایا :میں تمہیں قسم دے کر پوچھتا ہوں تم نے یہ کمال کس طرح حاصِل کیا؟ کہنے لگی: میں رسول اکرم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم پر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھتی ہوں۔تو شیخ سلیمان جزولی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے قسم کھائی کہ میں نبی کریم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر درود شریف پڑھنے کے موضوع (Topic) پر کتاب (Book) لکھوں گا۔([1])
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
فرمانِ مصطفےٰ صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم:اَفْضَلُ الْعَمَلِ اَلنِّيَّۃُ الصَّادِقَۃُ سچی نیت سب سے افضل عمل ہے۔ ([2]) اے عاشقانِ رسول! ہر کام سے پہلے اچھی اچھی نیتیں کرنے کی عادت بنائیے کہ اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کر دیتی ہے۔ بیان سننے سے پہلے بھی اچھی اچھی نیتیں کر لیجئے! مثلاً نیت کیجئے! *عِلْم سیکھنے کے لئے پورا بیان سُنوں گا * با اَدب بیٹھوں گا *دورانِ بیان سُستی سے بچوں گا *اپنی اِصْلاح کے لئے بیان سُنوں گا *جو
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami