• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اللہ والوں کے اختیارات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اللہ والوں کے اختیارات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    477177

    9409

    مِلکیَّت کاناجائز  دعویٰ کردیا ،چنانچہ  حاکِم نے آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکے پاس پیغام بھیجا کہ زمین کی ملکیَّت کا ثُبوت پیش کریں، آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا: لوگوں سے پوچھ لوکہ  یہ زمین کس کی ہے؟ حاکِم جواب سے مطمئن نہ ہوا اور ثبوت پیش کرنے کا تقاضا کیا۔حضرت بابافریدُالدّین گنجِ شکر رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فرمایا: میرے پاس نہ تحریری ثبوت ہے نہ کوئی گواہ، اگر تحقیق چاہئے تو زمین کے اسی حِصّے سے پوچھ لو۔ حاکم یہ جواب سُن کر سخت حیران ہو ا،لہٰذا خود زمین کے اُسی حصےپر گیا،یہاں تک کہ  لوگوں کا بہت بڑاہجوم جمع ہوگیا۔ حاکم نےزمین سے  پوچھا : اے زمین ! بتا تیرا مالک کون ہے ؟ زمین نے بلندآواز سے کہا: میں ایک لمبے عرصے سے حضرت  بابا فرید گنجِ شکر(رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ)کی ملکیَّت میں ہوں۔ یہ سنتے ہی حاکِم اور تمام حاضرین حیران رہ گئے ۔ (سیر الاقطاب مترجم ، ص ۱۹۴)

    پیارے اسلامی بھائیو!اس حکایت سے معلوم ہوا! اللہ والوں کے اختیارات  زمین پر بھی چلتے ہیں اوریہ حضرات ضرورت پڑنے پر زمین کو حکم فرماکر اسے اپنے حق میں گواہ بنا لیتے ہیں ۔یہ مدنی پھول بھی ملا کہ کبھی بھی کسی کی جائیداد و مال  پر ناحق  قبضہ نہیں  کرناچاہیے ۔

    اللہ پاک ہمیں مسلمانوں  کے ساتھ حُسنِ سُلُوک سے پیش آنے اور ان پر ظلم وزیادتی  سے بچنے کی  توفیق عطافرمائے ۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    اولیائے کرام بعدِ وفات بھی نفع پہنچاتے ہیں

    پیارے اسلامی بھائیو!اللہ پاک کے مقبول بندے جب اس کے احکا م پر عمل کرنے کے ذریعے اس کی رضا وخُوشنودی حاصل کرلیتے ہیں تواللہکریم اپنی قدرت و کمال سے دُنیا میں انہیں بے مثال بلندی وکمال سے نوازتا ہے اور بعدِ وِصال بھی یہ حضرات لوگوں کی مشکلات  کو دُور کرنے کی بے مثال قُدرت رکھتے ہیں۔اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہم اجمعین کو جو طاقتیں زندگی میں حاصل ہوتی ہیں، وہ دُنیا سے ظاہری پردہ کرنے کے بعد نہ صرف باقی رہتی ہیں بلکہ ان میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مٹی سونا بن گئی
    • ہاتھی زندہ ہوگیا
    • وَلیُّ اللہ کسے کہتے ہیں ؟
    • کرامت کی تعریف
    • پانی پر تصرفات
    • بغیر کشتی کے دریا پار کرلیا
    • آسمانوں پربھی حکمرانی
    • اِمام رازی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ اور شیطان
    • مُرشِدِکامل سے بیعت کرلیجئے
    • زمین نے گواہی دی:
    • اولیائے کرام بعدِ وفات بھی نفع پہنچاتے ہیں
    • بعدِ وصال حاجت روائی
    • قرض معاف ہوگیا
    • حاضریٔ مزارات باعثِ برکات ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami