• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہِ ِ عَلَیْہ کا خاندان arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہِ ِ عَلَیْہ کا خاندان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    477096

    9405

    ہے،(2)کانوں سے بہری ہے،(3)ہاتھوں سے معذور ہے اور(4)پاؤں سے لنگڑی(اَپاہج)ہے، تمہیں اس سےنکاح بھی کرنا ہوگا اوردو(2)سال  تک مزید میری خدمت بھی کرنی ہوگی،اس کے بعد جہاں تمہارا جی چاہے چلے جانا۔

    حضرت ابُوصالح مُوسیٰ جنگی دوست رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ چونکہ اسلامی تعلیمات سے آگاہ اورخوفِ خدا کے پیکرتھے،لہٰذاآپ نے اس  شرط کو بھی قَبول فرمالیا۔چنانچہ اب آپ کا دوسرا امتحان بھی شروع ہوگیا، حضرت عَبْدُاللہصَومَعِیرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہنے اپنی شہزادی کا نکاح حضرتِ ابوصالح سے کردیا،نکاح کے بعد جیسے ہی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا اپنی بیوی سے آمناسامنا ہوا تو آپ ایک عجیب سی کشمکش میں مُبْتَلا ہوگئےکیونکہ نگاہوں کے سامنے جو منظر دکھائی دے رہا تھا وہ بتائی گئی صورتِ حال کے بالکل ہی اُلٹ (Opposite) تھا،کیا دیکھتے ہیں کہ زوجہ محترمہ  کے تو تمام ہی اَعضاء درست ہیں اور وہ خوبصورت و حسین ہیں ۔یہ منظر دیکھ کر حضرت ابوصالح رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اپنی نئی نویلی دلہن کےقریب تک نہ گئے اور وہیں سے واپس  پلٹ آئے ۔پھر حضرت عَبْدُاللہ صَومَعِی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ سے معامَلہ بیان کیا۔انہوں نےفرمایا:پریشان ہونے کی ضرورت نہیں! تمہاری زوجہ وہی ہے جسے تم ابھی ابھی دیکھ کر آرہے ہو،بات دراصل یہ ہے کہ میں نےاپنی لڑکی کے تعلق سے جو جو باتیں تم سے بیان کی تھیں وہ سب کی سب اس میں موجود ہیں،”وہ آنکھوں سے اندھی ہے“ اس سے میری مراد یہ تھی کہ”نامَحرم کیلئےاس کی آنکھیں اندھی ہیں“،”کانوں سے بہری ہے“ اس سے میری مراد یہ تھی کہ” ناحق بات سُننے کیلئے اس کےکان بہرے ہیں“،”ہاتھوں سے معذورہے“ اس سے میری مراد یہ تھی کہ”غیرمردوں کوچھونےکیلئےاس کےہاتھ معذورہیں “ اور ”پاؤں سےمعذور ہے“اس سے میری مراد یہ تھی کہ”اپنے شوہر کےحکم کے خلاف قدم اُٹھانےکیلئے اس کے پاؤں لنگڑے ہیں“۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والِدَینِ غوثِ پاک کا تقویٰ
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے نانا جان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا تعارف
    • والدہ محترمہ کے اوصاف
    • 18پارے سنادئیے
    • غوثِ پاک کی پھوپھی جان کی کرامت
    • اولیائے کرام کی صحبت کی برکات
    • شیطان کے چُھپے ہوئے وار کو ناکام بنادیا
    • مُرید ہونے کے فائدے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami