Share this link via
Personality Websites!
477104
9405
ملتا ہے۔*بُری صحبت سے بچنے کا ذہن بنتاہے۔*دِین کی معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ *گناہوں سے توبہ نصیب ہوتی ہے۔*دِینی و دنیاوی پریشانیاں دُور ہوتی ہیں۔*انسان کا کردار اچھا ہو جاتا ہے۔
اے عاشقانِ غوثُ الاعظم! آپ بھی ایمان واعمال کی حفاظت کے لئے غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے دامنِ کرم سے وابستہ ہوجائیے،شیطانی چالوں سے بچنے کے لئے غوثِ پاک کی غلامی کا پٹا اپنے گلے میں ڈال لیجئے،غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے دامنِ کرم سے وابستہ ہوجائیے اورشیخِ طریقت، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے ذریعے قادری عطاری سلسلے میں مرید ہو کر فیضانِ غوثِ پاک سے مالا مال ہوجائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami