Share this link via
Personality Websites!
477103
9405
رہیں،چنانچہ
شیطان کے چُھپے ہوئے وار کو ناکام بنادیا
سرکارِ بغداد،حُضورغوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کےشہزادےسَیِّدشیخ عبدالجبار رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اپنی والدہ ماجدہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہا کے بارے میں فرماتے ہیں:جب بھی والدۂ محترمہ کسی اندھیرےمکان میں تشریف لے جاتیں تو وہ جگہ چراغ کی طرح روشنbright)) ہوجاتی۔ایک موقع پرمیرےوالد ِ محترم حضور غوثِ اعظم رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہبھی وہاں تشریف لےآئے،جیسےہی ان کی نظر اس روشنی پرپڑی تو وہ روشنی غائب ہوگئی،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے ارشاد فرمایا:یہ چراغ حقیقت میں شیطان تھا ،جو تمہاری خدمت کرتا تھا اورتمہیں گمراہ کرنے کے لیے آتا تھا،اس لیے میں نے اسے ختم کردیا،اب میں تمہاری اس روشنی کو رحمانی نورمیں تبدیل کئے دیتا ہوں،چنانچہ اس کےبعد جب بھی اَمّی جانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہاکسی اندھیرے مکان میں تشریف لے جاتیں تووہاں ایسی روشنی ہوجاتی جیسےچاندکی چاندنی ہوا کرتی ہے۔
(بہجۃ الاسرار ،ص۱۹۶)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمّد
اےعاشقانِ رسول!یادرہے!کسی پیرِ کامل سےمُرید ہونے کی بہت برکتیں اور فائدے ہیں، مثلاً اس کی بَرَکت سے ایمان کی حفاظت نصیب ہوتی ہے۔*نماز روزے کی پابندی نصیب ہوتی ہے۔* فرض علوم سیکھنے کی سوچ ملتی ہے۔*حلال،حرام کی پہچان نصیب ہوتی ہے۔*اِحترامِ مسلم و جذبۂ ایمانی نصیب ہوتاہے۔*شیطان سے حفاظت ہوتی ہے۔*دل میں عبادت کا شوق اور تِلاوتِ قرآن کا ذوق
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami