• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476927

    9396

    اللہ! اللہ...!! اتنا غَم، اتنی پریشانی...!!  آپ تَصَوُّر باندھیے! پیارے مَحْبُوب  صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نیکی کی دعوت دینے کے لیے گھر سے نکلتے ہیں،  کفّار کے بیچ تشریف لے جاتے ہیں، ایک ایک کو دعوت ارشاد فرماتے ہیں، کبھی بازاروں میں پہنچتے ہیں، کبھی طائِف وغیرہ دُور دراز بسنے والے قبیلوں کا سَفَر فرماتے ہیں، آہ...!!  کفّار پتھر برساتے ہیں، جملے کستے ہیں، گستاخانہ بکواسات کرتے ہیں، محبوبِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کے دِلِ پاک پر غم چھا جاتا ہے۔ غَمْ کس چیز کا...؟ *اُنہوں نے پتھر مارے، اِس لیےغمگین ہیں؟ نہیں*انہوں نے جملے کسے اس لیے غمگین ہیں؟ نہیں*انہوں نے گستاخیاں کیں، اس لیے غمگین ہیں؟ نہیں۔ پِھر کیوں غم فرماتے ہیں؟ اِس لیے  کہ یہ لوگ کلمہ نہیں پڑھتے، جہنّم کی طرف بڑھتے ہیں، میں جنّت کی طرف بُلاتا ہوں، میری بات نہیں سنتے۔   

    اور غم کتنا ہے؟

    فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ (پارہ:15، سورۂ کَہْف:6)

    معرفۃ القرآن: تو شاید تُم ختم کر دو گے اپنی جان ۔

    یعنی اتنی پریشانی لیتے ہیں کہ   آپ کی تو آپ کا رَبّ حفاظت فرماتا ہے کوئی اور ہوتا تو اِس پریشانی کے سبب اس کا دِل پھٹ جاتا اور وہ موت کے گھاٹ اُتر جاتا۔

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ آقا ہیں، اللہ! اللہ! کیسے عظیم آقا ہیں، کفّار اپنی بدباطنی کے سبب خُود اپنا نقصان کرتے ہیں، جہنّم کی طرف بڑھتے ہیں، پریشان یہ مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  ہو رہے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • (1):اعلیٰ مقامات تَک رسائی آسان ہو گئی
    • ہم نے آپ کو وارفتہ پایا
    • پہلی وحی سے کچھ پہلے کے اَحْوال
    • (2):پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت
    • رحمتِ دوجہاں کی رحمتیں
    • جیسے پتنگے آگ میں گِرتے ہوں
    • بہت شِدَّت والی آیتِ کریمہ
    • کلمہ پڑھو...!! فلاح پا جاؤ...!!
    • گنہگاروں کی فِکْر
    • رونے کا سبب کیا ہے؟
    • مَحْبُوب کی رضا اُمّت کی بخشش میں ہے
    • مقامِ محمود عطا کر دیا جائے گا
    • مِرے حُضُور کے لب پر اَنَا لَہَا ہو گا
    • روزِ قیامت فِکْرِ اُمّت
    • روزِ قیامت کہاں تلاش کروں؟
    • خُلاصۂ کلام
    • نعت کولیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رنج و غم سے نجات پانے کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami