• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476922

    9396

    سے صِرْف 2معانی عرض کرتا ہوں:

    (1):اعلیٰ مقامات تَک رسائی آسان ہو گئی

    ایک مثال سمجھیے! فرض کرتے ہیں؛ ایک فیملی ہے، اُس میں سبھی دُنیاوی پڑھے لکھے ہیں *کوئی ڈاکٹر ہے* کوئی استاد ہے *کوئی کاروبار ی ہے، سبھی دُنیاوی ڈگریوں والے ، امیر لوگ ہیں۔ اُس فیملی میں ایک نوجوان ہے، وہ اپنے مُتَعَلِّق  غور کرتا ہے؛ وہ سمجھتا ہے کہ میرے اندر ڈاکٹر بننے کی صلاحیت بھی نہیں ہے، میں خُود کو پڑھانے کی طرف بھی مائِل نہیں پاتا، بزنس تو میں نے کرنا ہی نہیں ہے، ان سب سے ہٹ کر  میرے اندر عالِم بننے کی صلاحیت ہے اب یہ نوجوان اپنی فیملی سے ہٹ کر ایک نئی راہ پر چلنا چاہتا ہے۔

    جیسا ہمارے ہاں اب ماحَوْل بن چکا ہے، آپ سمجھ سکتے ہیں نا کہ اس نوجوان کو کتنی مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے *ماں، باپ، بہن بھائی، سب کی طرف سے پریشر آئے گا کہ یہ کیا سوچ بنا لی ہے؟ *چچا، تایا مخالفت کریں گے *جب یہ عِمَامہ پہنے گا، داڑھی بڑھائے گا تو مُعَاشرے کی جانِب سے بھی پریشر آ سکتا ہے۔ غرض؛ کئی طرح کی مشکلات کھڑی ہو سکتی ہیں۔

    ویسے میں نے مثال عرض کی ہے تو ایک وضاحت بھی کر دُوں؛ اب سے کوئی 40سال پہلے مُعَاشرے میں ایسا ہی ماحَوْل تھا، بچہ اگر دِین کی طرف جانے کی کوشش کرتا تو اسے مشکلات کا سامنا ہوتا تھا، اب اَلحمدُ للہ! دعوتِ اِسلامی نے اِنقلاب برپا کیا ہے، اللہ پاک کے فضل سے، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی برکت سے مُعَاشرے میں کافی حد تک ایسا ماحول بن گیا ہے کہ اب کوئی مَوْلَوِی، عالِم، حافِظ، قارِی بننا چاہے تو اُس کو کم مشکلات اُٹھانی پڑتی ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • (1):اعلیٰ مقامات تَک رسائی آسان ہو گئی
    • ہم نے آپ کو وارفتہ پایا
    • پہلی وحی سے کچھ پہلے کے اَحْوال
    • (2):پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت
    • رحمتِ دوجہاں کی رحمتیں
    • جیسے پتنگے آگ میں گِرتے ہوں
    • بہت شِدَّت والی آیتِ کریمہ
    • کلمہ پڑھو...!! فلاح پا جاؤ...!!
    • گنہگاروں کی فِکْر
    • رونے کا سبب کیا ہے؟
    • مَحْبُوب کی رضا اُمّت کی بخشش میں ہے
    • مقامِ محمود عطا کر دیا جائے گا
    • مِرے حُضُور کے لب پر اَنَا لَہَا ہو گا
    • روزِ قیامت فِکْرِ اُمّت
    • روزِ قیامت کہاں تلاش کروں؟
    • خُلاصۂ کلام
    • نعت کولیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رنج و غم سے نجات پانے کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami