• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476937

    9396

    ہاں! میں ہی ہوں شَفاعت کے لیے ۔ اب رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  سَر مبارک سجدے میں رکھیں گے، حکمِ اِلٰہی ہو گا: یا مُحَمَّد! اِرْفَعْ رَاْسَكَ اے پیارے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! اپنا سَر مبارک اُٹھائیے!وَقُلْ يُسْمَعْ لَكَ بولیے ! آپ کی بات سُنی جائے گی۔ سَلْ تُعْطَ مانگیے! آپ کو دیا جائے گا۔ اِشْفَعْ تُشَفَّعْ شَفاعت کیجیے! آپ کی شَفاعت قبول (Accept) کی جائے گی۔ ([1])

    اب ساری مخلوق پر آپ کی عزّت، آپ کی عظمت، آپ کا مقام، آپ کا رُتبہ، ربِّ کریم کی بارگاہ میں آپ کی مَحبُوبِیَّت کی شان واضِح ہو جائے گی۔ چنانچہ ساری مخلوق، اپنے پرائے سب آپ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کی تعریف میں مَصْرُوف ہو جائیں گے۔ یہ مقامِ مَحْمُود ہے۔

    روزِ قیامت فِکْرِ اُمّت

    حدیثِ پاک میں ہے: انبیائےکرام علیہم السَّلام کے لیے  سونے کے منبر رکھے جائیں گے، سب نبی اپنے اپنے منبر پر تشریف فرما ہوں گے مگر میرا منبر خالی ہی ہو گا، میں اِس پر نہ بیٹھوں گا، مجھے خوف ہو گا کہ کہیں ایسا نہ ہو؛ مجھے جنّت میں بھیج دیا جائے اور میری اُمّت تنہا رہ جائے۔ میں عرض کروں گا: یَارَبِّ! اُمَّتِیْ، اُمَّتِیْ! اے رَبِّ رحمٰن! میری اُمّت، میری اُمّت۔ اِرْشاد ہو گا: اے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ! آپ کی کیا مرضی ہے؟ میں عرض کروں گا: مالِکِ کریم! ان کا حساب جلد فرما دے۔ پس میں شَفاعت کرتا رہوں گا، کرتا رہوں گا، یہاں تک کہ جو جہنّم میں پہنچ چکے ہوں گے، اُن کی بھی رہائی کی چٹھیاں مل جائیں گی، میں انہیں جہنّم سے نکال لاؤں گا، یہاں تک کہ جہنّم پر مقرر فرشتے حضرت مالِک


     

     



    [1]...بخاری، کتاب التوحید، باب کلام الربّ ...الخ، صفحہ:1809، حدیث:7510۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • آیتِ کریمہ کی مختصر وضاحت
    • (1):اعلیٰ مقامات تَک رسائی آسان ہو گئی
    • ہم نے آپ کو وارفتہ پایا
    • پہلی وحی سے کچھ پہلے کے اَحْوال
    • (2):پیارے آقا کی اُمّت سے محبّت
    • رحمتِ دوجہاں کی رحمتیں
    • جیسے پتنگے آگ میں گِرتے ہوں
    • بہت شِدَّت والی آیتِ کریمہ
    • کلمہ پڑھو...!! فلاح پا جاؤ...!!
    • گنہگاروں کی فِکْر
    • رونے کا سبب کیا ہے؟
    • مَحْبُوب کی رضا اُمّت کی بخشش میں ہے
    • مقامِ محمود عطا کر دیا جائے گا
    • مِرے حُضُور کے لب پر اَنَا لَہَا ہو گا
    • روزِ قیامت فِکْرِ اُمّت
    • روزِ قیامت کہاں تلاش کروں؟
    • خُلاصۂ کلام
    • نعت کولیکشن موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • رنج و غم سے نجات پانے کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami