• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اُن کا ہے چہرہ نُور کا arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اُن کا ہے چہرہ نُور کا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476895

    9395

    وضاحت: خامۂ قُدْرَت؛ یعنی قدرت کا قلم۔ دَسْتکاری؛ یعنی تَصْوِیر بنانا، مُصوَّرِی کرنا۔ اعلیٰ حضرت فرما رہے ہیں: قدرت کے قلم کا حُسْنِ دَستکاری بھی کیسا کمال ہے، اس قلم نے اپنے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کی تَصْوِیر کیسی بےمثل و بےمثال بنائی ہے۔

    آئینہ بھی دِیوانہ نکلا

    پیارے اسلامی بھائیو! میں آپ کو ایک لُطف کی بات بتاؤں؛ آئینہ جو ہوتا ہے، جس میں ہم اپنا مُنہ دیکھتے ہیں، شاعِروں کے ہاں آئینے کو بےوفَا شُمار کیا جاتا ہے۔ کسی نے کہا تھا:

    آئِینَہ نَیْسْتْ دِلْ کَہ دَہَدْ جَا بَہ ہَرْ کَسَے

    اِیْںْ پَارَۂِ عَقِیْق بَنَامِ تُو کَنْدَہ شُدْ

    وضاحت: یعنی میرا دِل آئینہ نہیں کہ سب کو ہی اپنے اندر جگہ دیتا پِھرے۔   بلکہ میرا دِل عقیق نامی پتھر جیسا ہے کہ اے مَحْبُوب! اس میں تیرا نام نقش ہو چکا ہے، اب اس دِل میں اور کسی کے لیے جگہ نہیں ہے۔

    تَو آئینہ جو ہے، اسے بےوفَا کہا جاتا ہے، جو اس کے سامنے آجائے، یہ اُسی کا عکس اپنے اندر اُتار لیتا ہے۔ ایک منٹ کی بھی دَیْر نہیں لگاتا، میں آئینے کے سامنے کھڑا ہو جاؤں، یہ اپنے اندر میرا عکس لے لے گا، میں ابھی ہٹا ہی ہوں، دوسرا آیا، آئینے کے اندر سے میرا عکس ختم ہو جائے گا، اس دوسرے کا عکس آجائے گا۔ یہ بےوفائی ہے۔ مگر قربان جائیے! یہ آئینہ بھی رُخِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  کا دِیوانہ ہے۔پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم  نے جب دُنیا سے ظاہِری پردہ فرما لیا، اب صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہمپر تَو گویا قیامت ٹوٹ گئی تھی، جنہیں چہرۂ مصطفےٰ دیکھے بغیر ایک پَل چین نہیں آتا تھا، اب اُنہیں یہ نعمت مُیَسَّر  نہیں تھی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حجرِ اَسْوَد نے بَوسَہ دیا
    • کیا ہی تَصْوِیر اپنے پیارے کی سنواری واہ واہ
    • آئینہ بھی دِیوانہ نکلا
    • چہر ۂ مصطفےٰ کی قسم
    • چہرہ گویا ورقۂ قرآن
    • اُن صحابہ کی خُوش اطوار نگاہوں کو سلام
    • اِیْماں تُوئی! اِیْماں تُوئی!
    • قرآن سے تشبیہ کیوں دِی؟
    • پُرنُور پیشانی مبارَک
    • کان مبارَک
    • اَبْرُو مبارَک
    • مبارَک آنکھیں
    • ناک شریف اور رخسار مبارَک
    • ہونٹ شریف اور دانت مبارَک
    • داڑھی شریف
    • اُن کا ہے چہرہ نُور کا
    • داڑھی سجا لیجیے!
    • خُدا اُن کو کس پیار سے دیکھتا ہے
    • داڑھیاں بڑھاؤ...!!
    • داڑھی رکھنے کے فضائل وفوائد
    • داڑھی منڈانے کے نقصانات
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • اسلامک سپیچز (Islamic Speeches)موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami