Share this link via
Personality Websites!
476893
9395
فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
بیٹھتے اٹھتے، جاگتے سوتے ہو اِلٰہی مرا شِعَار درود([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([2])
اے عاشقانِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجیے!*رضائے الٰہی کے لیے بیان سُنوں گا*بااَدَب بیٹھوں گا* خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! حضرت حلیمہ سعدیہ رَضِیَ اللہ عنہا، جنہیں پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کی خِدْمت کی سعادت ملی، روایت میں ہے: جس وقت آپ رَضِیَ اللہ عنہا پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو لینے کے لیے حاضِر ہوئیں تھیں، اُس وقت آپ رَضِیَ اللہ عنہانبی پاک صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمکو گود میں لے کر کعبہ شریف کے پاس گئیں۔
اللہ اکبر...!! کیسا وہ حسین مَنْظَر ہو گا...!! کَعْبہ جن کے حُضُور سلامی کے لیے جھکتا ہے، آج وہی مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کَعْبہ شریف کے سامنےتھے۔ اس وقت کَعْبہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami