Share this link via
Personality Websites!
476913
9395
کو اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کریں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشا کے بعد تقریباً 9 بجے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں کم بولنے کے فائدے رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجیے! *مکتبۃُ المدینہ نے قدیم و جدید کثیر مسائل طہارت پر مشتمل ایک دلچسپ کتاب مسائلِ طہارت کا انسائیکلوپیڈیا شائع کی ہے۔ جس میں * وضو ، غسل، تیمم اوربلوغت سے مُتَعَلِّق شرعی مسائل* موزوں پر مسح کرنے کے احکام* مختلف پانیوں اور کنویں کا بیان کے علاوہ کئی مسائل کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے ۔ آپ یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 16 سو روپے میں حاصِل کیجیے۔
* عاشقانِ رسول کے لیے عظیم علمی و روحانی خوشخبری!ہر سال کی طرح اس سال
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami