Share this link via
Personality Websites!
476910
9395
ہے *داڑھی خناق (Croup) کی بیماری سے بچاتی ہے۔
نقصان کیا کیا ہیں؟ سنیے!*داڑھی منڈانا حرام اور جہنّم میں لے جانے والا کام ہے *چہرے کے فطرتی حُسن کو کم کر دیتا ہے *داڑھی منڈانا اللہ پاک کی تخلیق کو بدلنا ہے *داڑھی منڈانے سے جلد ،پھیپھڑوں اور دَمے کی بیماری کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
اللہ پاک ہمیں توفیق نصیب فرمائے، کاش! ہم سب چہرے پر سُنّتِ مصطفےٰ سجانے والے بن جائیں۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم ۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
پیارے اسلامی بھائیو! دِل میں خوفِ خُدا بڑھانے، قبر و آخرت کی تیاری کا جذبہ پانے، کے لیے عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول سےوابستہ ہو جائیے! 12 دِینی کاموں میں بھی خوب بڑھ چڑھ کر حصّہ لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں نصیب ہوں گی۔ 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہبھی ہے۔
*قرآنِ مجید سیکھنا بہت فضیلت والا کام ہے: *اَحادیث میں اس طرح مضمون ہے: صبح اس حال میں کرو کہ یا تُم عالِم ہو یا طالِبِ عِلْمِ دین([1])*ایک روایت کے مطابق صبح کے وقت قرآنِ مجید کی ایک آیت سیکھنا 100 رکعت نفل پڑھنے سے بہتر ہے([2]) *الحمدللہ! دعوتِ اسلامی والے عاشقانِ رسول بعدِ فجر تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگاتے ہیں
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami