Share this link via
Personality Websites!
476874
9393
پیارے اسلامی بھائیو!غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ نے اپنی ساری زندگی عِلْمِ دِیْن کی ترویج و اشاعت میں بسر فرمائی۔ہمیں بھی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہکی سیرت پر چلتے ہوئے حصول عِلْمِ دِیْن میں مشغول ہوجانا چاہیے ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہفی زمانہ عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی نے ہماری آسانی کیلئےعلمِ دین سیکھنے کے بہت سے ذریعےمہیا کردئیے ہیں، جیسے مدرسۃ المدینہ(بوائز اینڈ گرلز)، جامعۃ المدینہ(بوائز اینڈ گرلز) ۔ اس کے علاوہ مختلف شعبہ جات سے تعلُّق رکھنے والے اسلامی بھائیوں کی تربیت اوران میں مزید قابلیت پیدا کرنے کیلئے مختلف کورسز بھی کرائے جاتے ہیں۔ آپ بھی ان میں شرکت کیجئے اور علمِ دین حاصل کیجئے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami