Share this link via
Personality Websites!
476798
9389
کا سلسلہ ہوتاہے۔ آپ دَامَتْ بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ حضور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی گیارہویں شریف کی رات میں عاشقانِ رسول کوبغدادی نسخہ استعمال کرنے کی ترغیب دِلاتے ہیں۔یہ بغدادی نسخہ کیا ہے؟آئیے!اس کے بارے میں بھی سُنتے ہیں:
رَبِیعُ الآخر کی گیارہویں شب سارا سال مصیبتوں سے حفاظت کی نیّت سے سرکارِ غوثِ اعظم رحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے گیارہ نام ( اوّل آخِر گیارہ باردُرُود شریف) پڑھ کر گیارہ کھجوروں پر دَم کرکے اُسی رات کھالیجئے،اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! سارا سال مصیبتوں سے حفاظت ہوگی۔ گیارہ نام یہ ہیں: (1):سیِّدمُحْیُ الدِّیْن سلطان (2):مُحْیُ الدِّین قطب (3):مُحْیُ الدِّین خواجہ (4):مُحْیُ الدِّین مخدوم (5):مُحْیُ الدِّین ولی (6):مُحْیُ الدِّین بادشاہ (7):مُحْیُ الدِّین شیخ (8):مُحْیُ الدِّین مَوْلٰنا (9):مُحْیُ الدِّین غوث (10):مُحْیُ الدِّین خلیل (11):مُحْیُ الدِّین۔([1])
اللہ کریم ہم سب کو امیراہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کی اور آپ کے صدقے میں حضور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی سچی پکی غلامی نصیب فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پرفرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami