• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دِلوں پر حکومت arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دِلوں پر حکومت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476796

    9389

    نمازیں پڑھانے والے یعنی اِمام بن گئے*حافظ بن گئے *ہزاروں عالِم بن گئے* مُفتی بن گئے *گھر میں دینی ماحول بن گیا*داڑھیاں آگئیں*عمامے سج گئے*مدینے کی محبت نصیب ہو گئی*حج کی رَغبت ہوئی*کئی حاجی بن گئے*نعتیں پڑھنے کا *نعتیں سُننے کا ذوق و شوق نصیب ہوا*عشقِ رسول مِلا*غوثِ پاک اور اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ علیہما  کا تعارف ہوا۔اِسی طرح اگرہم غورکرتے جائیں توایسی سینکڑوں مثالیں ہوں گی کہ جو امیرِ اہلسنّت کامُریدہونے کی برکت سے نصیب ہوئیں۔الغرض مُرید ہونے کی برکت  سے انسان دنیا و  آخرت میں سعادت مند ہوجاتا ہے۔

    بیعت کا تعارف وافادیت اور فضائل

    پیارے اسلامی بھائیو! سلسلہ عالیہ قادریہ بہت ہی با برکت سلسلہ ہے۔ الحمدللہ! شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتہمُ الْعَالِیَہ بھی قادری سلسلے میں بیعت ہیں، سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ بھی قادری سلسلے میں  بیعت تھے اور الحمد للہ باقی جتنے طریقت کے سلسلے ہیں  مثلا: سلسلۂ نقشبندیہ، سلسلۂ سُہروَرْدِیہ، سلسلۂ چشتیہ ان سب میں بھی غوث پاک رحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کا ہی فیضان پہنچتا ہے۔سلسلہ عالیہ قادریہ کے پیشوا، شہنشاۂ بغداد سیدی غوث پاک شیخ عَبْدُالقادِر جِیلانی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ ہیں اور یہ سلسلہ الحمد للہ! مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ،شہنشاہِ ولایت حضرت مولا علی شیر خدا رَضِیَ اللہ عنہ تک متّصل اور ان سے آگے پیارے آقا مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم تک پہنچتا ہے۔ الحمدللہ! شیخِ طریقت،امیرِاہلسنت دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ کو اپنے پیرو مرشِد حضورغوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ سے  بے حد محبّت  ہے۔آئیے! غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ سے آپ کی محبت کی چند ایمان افروز جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • امتحان لینے والے امتحان میں پڑ گئے
    • اللہ والوں کا مقام و مرتبہ
    • اللہ والوں کے سامنے علم کا گھمنڈ
    • غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت
    • دِل میری مٹھی میں ہیں
    • کیا کسی کو دِلوں پر قبضہ مِل سکتا ہے...؟
    • فرشتوں کا دِلوں پر قبضہ
    • شیطانوں اور انسانوں کے دِلوں میں وسوسے
    • بُرے انسانوں کے وسوسے
    • نُورانی لوگ، نُورانی اَثَرات
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • اللہ والوں کی پہچان
    • دِل کو غیر اللہ سے خالی کر دیا
    • دِل غیر سے خالی رکھئے!
    • جس نے جو مانگا عطا کر دیا
    • قادری ہونے کی برکتیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami