• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دِلوں پر حکومت arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دِلوں پر حکومت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476791

    9389

    دِل کو غیر اللہ سے خالی کر دیا

    حضرت شیخ ابو صالِح مغربی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں کہ میں اپنے پیر و مرشِد کی ہدایت پر فقر (غیر اللہ سے بے نیازی )کی تعلیم حاصل کرنے کیلیے غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  کی بارگاہ میں حاضِر ہوا ۔

    ایک دن حضور غوث پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے مجھے فرمایا: اے ابو صالِح!اگر تم فقر حاصل کرنا چاہتے ہو تو بغیر واسطے وسیلے کے اُسے حاصِل نہیں کر پاؤ  گے۔ یاد رکھو! کہ فقر حاصِل کرنے کا واسطہ توحید ہے اور توحید کی اصل یہ ہے کہ دل سے اللہ پاک کے سوا ہر کسی کا خوف و خطرہ مٹا دے اور دل کو(غیر اللہ کے خوف، دنیا کی محبّت ، نفسانی خواہشات کی پیروی سے  ) بالکل پاک و صاف کر دے۔

    میں نے عرض کی: حضور آپ ہی مجھے یہ خوبی عطا فرما دیں۔یہ بات سن حضورِ غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے مجھ پر نظر کرم فرمائی، میرے دل سے یہ کیفیت (یعنی غیر اللہ پر بھروسہ، دنیا کی محبّت ، نفسانی خواہشات کی پیروی) ایسے دور ہوئی کہ جیسے دن کے آنے سے رات کا اندھیرادور ہو جاتا ہے ۔([1])

    دِل غیر سے خالی رکھئے!

    پیارے اسلامی بھائیو! اس واقعے میں ایک تو یہ ذِکْر ہے کہ حُضُور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ دِلوں پر حکومت رکھتے ہیں اور حکومت بھی کیسی...؟ ایک نگاہ فرما کر دِل کو غیر اللہ سے خالی کر دیا اور خالی بھی ایسا کیا کہ پِھر زندگی بھر دِل غیر اللہ کی طرف مائِل نہ ہوا...!!

    پِھر اس واقعے میں ہمارے لیے ایک سبق بھی ہے، اگر ہم اُونچا رُتبہ چاہتے ہیں، اللہ پاک کی بارگاہ میں قرب چاہتے ہیں، اللہ پاک کی رضا کے طلب گار ہیں، اس کے لیے دِل


     

     



    [1]... بَہْجَۃُ الْاَسْرَار ، ذکر فصول من کلامہ...الخ، صفحہ:105 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • امتحان لینے والے امتحان میں پڑ گئے
    • اللہ والوں کا مقام و مرتبہ
    • اللہ والوں کے سامنے علم کا گھمنڈ
    • غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت
    • دِل میری مٹھی میں ہیں
    • کیا کسی کو دِلوں پر قبضہ مِل سکتا ہے...؟
    • فرشتوں کا دِلوں پر قبضہ
    • شیطانوں اور انسانوں کے دِلوں میں وسوسے
    • بُرے انسانوں کے وسوسے
    • نُورانی لوگ، نُورانی اَثَرات
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • اللہ والوں کی پہچان
    • دِل کو غیر اللہ سے خالی کر دیا
    • دِل غیر سے خالی رکھئے!
    • جس نے جو مانگا عطا کر دیا
    • قادری ہونے کی برکتیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami