• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دِلوں پر حکومت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ کی دِلوں پر حکومت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476783

    9389

    کیا کسی کو دِلوں پر قبضہ مِل سکتا ہے...؟

    پیارے اسلامی بھائیو! اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے شعر کا یہ جو مصرع ہے:

    بندہ مجبور ہے، خاطِر پہ ہے قبضہ تیرا

    ایک مرتبہ کسی عاشِقِ رسول نے اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی خدمت میں خط لکھا اور کہا: آپ کا یہ جو مصرع ہے، اس میں آپ نے لکھا کہ حضُور غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ دِلوں پر قبضہ رکھتے ہیں، یہ مصرع مجھے غلط محسوس ہوتا ہے، حدیثِ پاک میں تو یہ ہے کہ دِل اللہ پاک کے قبضے میں ہیں، وہ جدھر چاہتا ہے، دِلوں کو پھیر دیتا ہے، حدیثوں میں اللہ پاک کو مُقَلِّبَ الْقُلُوْب(دِلوں کو پھیرنے والا) فرمایا گیا ہے۔ پِھر غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے لیے کیسے کہا جا سکتا ہے کہ آپ دِلوں پر قبضہ رکھتے ہیں؟

    اب اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے اس کا جواب لکھا...!! سُبْحٰنَ اللہ! اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کی کیا بات ہے...!جب علمی بحث فرماتے ہیں تو قرآن و حدیث کی روشنی میں ایسے ایسے دلائل دیتے ہیں کہ رُوح خوش ہو جاتی ہے، ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔

    اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے کیا جواب دیا؟ فرماتے ہیں: اَلْحَق(یعنی بالکل حق ہے، سچ ہےکہ) اللہ پاک ہی مُقَلِّبَ الْقُلُوْب(دِلوں کو پھیرنے والا) ہے، سب کے دِلوں، نہ صِرْف دِل بلکہ عالَم کے ذَرّے ذَرّے پر حقیقی قبضہ اللہ پاک ہی کا ہے مگر (یاد رکھو!) نہ اس کی قدرت محدود، نہ اس کی عطا کا دروازہ مَسْدُود...!! (یعنی اللہ پاک اس بات پر بھی قدرت رکھتا ہے کہ اپنے نیک صالِح بندوں، اپنے ولیوں کو بھی دِلوں پر قبضہ عطا فرما دے)۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَّ لٰكِنَّ اللّٰهَ یُسَلِّطُ رُسُلَهٗ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُؕ- (پارہ:28، سورۂ حشر:6)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: ہاں اللہ اپنے رسولوں کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کا مختصر تعارُف
    • گیارہویں والا پِیر کہنے کا سبب
    • امتحان لینے والے امتحان میں پڑ گئے
    • اللہ والوں کا مقام و مرتبہ
    • اللہ والوں کے سامنے علم کا گھمنڈ
    • غوثِ پاک کی دِلوں پر حکومت
    • دِل میری مٹھی میں ہیں
    • کیا کسی کو دِلوں پر قبضہ مِل سکتا ہے...؟
    • فرشتوں کا دِلوں پر قبضہ
    • شیطانوں اور انسانوں کے دِلوں میں وسوسے
    • بُرے انسانوں کے وسوسے
    • نُورانی لوگ، نُورانی اَثَرات
    • بداَخْلاق لڑکے نے توبہ کر لی
    • اللہ والوں کی پہچان
    • دِل کو غیر اللہ سے خالی کر دیا
    • دِل غیر سے خالی رکھئے!
    • جس نے جو مانگا عطا کر دیا
    • قادری ہونے کی برکتیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami