• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میں نثار تیرے کلام پر arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    میں نثار تیرے کلام پر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476618

    9387

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    کیا شانِ عالی ہے

    پیارے اسلامی بھائیو! یہاں غور کرنے کی ایک بات ہے۔ کلام کسے کہتے ہیں؟ ہمارے سینے میں، پھیپھڑوں کے اندر ہَوَا ہوتی ہے، جب ہم بولنے کا اِرادہ کرتے ہیں تو وہاں سے وہ ہَوا اُٹھتی ہے، پِھر گلے  اور  مُنہ کے مختلف حصّوں سے ٹکرا کر لفظوں کی صُورت اختیار کرتی ہے ۔ یعنی یہ جو ہمارے الفاظ ہیں، یہ سینے سے اُٹھنے والی اس ہَوا سے بنتے ہیں، لفظوں کا جو فرق ہے، یہ مَخَارِج کے ذریعے ہوتا ہے*اگر وہ ہَوَا حلق کے نیچے والے حصّے سے ٹکرا کر نکلے تو ہمزہ بنتا ہے*حلق کے درمیان والے حصّے سے ٹکرا کر نکلے تو عین بنتا ہے*زبان کی جڑ اور تالُو کے سخت حصّے سے ٹکرا کر نکلے تو کاف بنتا ہے*دونوں ہونٹوں کے تَر سے حصّے سے ٹکرا کر نکلے تو باء بنتا ہے*غرض کہ اَصْل وہ سینے سے اُٹھنے والی ہوا ہے، اُسی سے الفاظ بنتے ہیں، اُسی سے جملے بنتے ہیں، اُسی سے کلام بنتا ہے۔ اب سوچنے کی بات ہے، نبی اکرم، نُورِ مجسم صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے سینہ مبارَک سے اُٹھنے والی وہ مقدّس ہَوَا، جب زَبان مُبارَک  کے ذریعے کلام بن کر نکلتی ہے تو اُس ہَوا میں یہ تاثیر آجاتی ہے کہ مُردَے تو مُردَے رہے، بالکل بےجان چیزیں، جن میں کبھی جان تھی ہی نہیں، اُن میں بھی جان پڑ جاتی ہے، وہ بھی اس کلام مبارک کو سُن کر جھومنے لگ جاتی ہیں۔

    اب سوچئے! جب سینہ مبارَک سے اُٹھنے والی اس ہَوا کی یہ تاثِیر ہے تو پِھر *مبارَک ہاتھوں کی تاثِیر کیا ہو گی*پیاری پیاری، سُہانی سُہانی آنکھوں کی شان کیا ہو گی*کانوں کی شان کیا ہو گی*سراپائے مصطفےٰ کی تاثِیر کیا ہو گی....؟   


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِن کلمات کی گہرائی تو سمندر جیسی ہے
    • اُس دہن کی طَرَاوَت پہ لاکھوں سلام
    • مِنْبَر جُھوم اُٹھا
    • کیا شانِ عالی ہے
    • اِس زَباں سے ہمیشہ حق ہی نکلتا ہے
    • جن کی ہر بات وحئ خُدا
    • اُبوعُمَیر کی چڑیا
    • مِزاح میں بھی حق ہی بولتے ہیں
    • خواہش پرستی والی باتیں
    • ایک عظیم سُنّت
    • پیارے آقا صادِق بھی ہیں،مَصْدُوق بھی ہیں
    • بےمثال طاقت بخش دی
    • کنویں کا پانی میٹھا ہو گیا
    • خواب کی بات بھی سچ ہو گئی
    • جوامِعُ الکلم عطا کئے گئے
    • عقیدۂ خَتْمِ نبوت کی ایک دلیل
    • قیامت تک کی خبریں دے دِیں
    • گفتگو کے آداب کتاب کی ترغیب
    • نیک عمل نمبر 17 کی ترغیب
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،10ستمبر 2026ء
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *دیدار مصطفے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami