Share this link via
Personality Websites!
476638
9387
الْمُسْتَقْبِحَۃِ بِالْعِبَارَات الصَّرِیْحَۃِ یعنی شرمناک اُمور (مثلاً گندے اور بُرے معاملات) کا کھلے الفاظ میں تذکرہ کرنا۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسُنّتوں بھرے اجتماع کے حلقوں میں اس بار شیڈول کے مطابق ” دیدارِ مصطفے کی دعا“یادکروائی جائےگی۔وہ دُعایہ ہے:
پیارے اسلامی بھائیو! دیدارِ مصطفے کے لئے کثرت کے ساتھ درود و سلام کے نورانی گلدستے بارگاہِ مصطفوی میں پیش کیجئے۔آئیے چند بار ہم درود شریف پڑھ لیتے ہیں:
جَزَی اللہ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ
(خزینۂ رحمت ،ص 99)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
فرمانِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ: (آخرت کے معاملے میں)گھڑی بھر غور و فکر کرنا 60 سال کی عبادت سے بہتر ہے۔(جامع صغیرللسیوطی،ص۳۶۵،حدیث:۵۸۹۷)
آئیے!نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے سے پہلے ”اچھی اچھی نیتیں“کرلیجئے۔
(1)رِضائے الٰہی کے لئے خود بھی نیک اعمال کے رِسالے سے اپنا جائزہ لوں گا اور دوسروں کو بھی ترغیب دوں گا۔
(2)جن نیک اعمال پر عمل ہوا اُن پر اللہ پاک کی حمد (یعنی شکر)بجا لاؤں گا۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami