• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میں نثار تیرے کلام پر arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    میں نثار تیرے کلام پر
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476623

    9387

    آلِہٖ وَ سَلَّم کی کیا شان ہے؟

    وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰىؕ(۳) (پارہ:27، سورۂ نَجْم :3  )

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور وہ کوئی بات خواہش سے نہیں کہتے۔

    ہمارے آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نفس کی خواہش سے کَلام نہیں فرماتے۔ اب غور فرمائیے! ہمارا حَال کیا ہے؟ شاید ہماری 100 میں سے 99 باتیں خواہشِ نفس ہی کی وجہ سے ہوتی ہیں *دِل چاہا باتیں کروں، کرنا شروع ہو گئے *دِل چاہا خُوش گپیاں ہَوں، خوش گپیاں شروع ہو گئیں *نفس چاہتا ہے، ہم اپنے مُنہ میاں مٹھو بننا یعنی اپنے مُنہ، اپنی ہی تعریفیں کرنا شروع کر دیتے ہیں *اپنی پوشِیدہ نیکیاں ظاہِر کرنا، اِن پر اپنی بڑائیاں بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں *نفس چاہتا ہے تو لوگ غیبتیں بھی کرتے ہیں *چغلیاں بھی کرتے ہیں*جھوٹ بھی بولتے ہیں *مذاق مسخری کی محفلیں بھی سجتی ہیں *ایک دوسرے پر جملے بھی کَسے جاتے ہیں *فضول باتیں بھی ہوتی ہیں *زبان کے ذریعے گُنَاہوں کا انبار بھی لگایا جاتا ہے۔

    یہ حقیقت ہے کہ ہم پر وَحْی نہیں آئے گی، وَحْی کا دروازہ بند ہے، پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم آخری نبی بن کر تشریف لا چکے ہیں، اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا، کسی پر وَحْی نہیں اُترے گی، یعنی اگرچہ ہم وَحْی کے ذریعے کلام نہیں کر سکتے مگر رَبّ کی رضا کے لئے تو کر سکتے ہیں...!! اللہ پاک جن باتوں سے ناراض ہوتا ہے، ان باتوں سے تو بچ سکتے ہیں *جن باتوں میں اللہ پاک کی رضا ملتی ہے، وہ باتیں تو ہم کر سکتے ہیں۔ مگر افسوس! آج عجیب دَور ہو گیا ہے، جن باتوں میں اللہ پاک کی رضا ہے، وہ بولتےہوئے ہمیں شرم آتی ہے، جھجک ہوتی ہے *نیکی کی دعوت دینے میں رَبّ کی رضا ہے مگر ہم شرماتے ہیں *اذان پڑھنے میں رَبّ کی رضا ہے، ہم شرماتے ہیں *دَرْس دینے میں رَبّ کی رضا ہے مگر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِن کلمات کی گہرائی تو سمندر جیسی ہے
    • اُس دہن کی طَرَاوَت پہ لاکھوں سلام
    • مِنْبَر جُھوم اُٹھا
    • کیا شانِ عالی ہے
    • اِس زَباں سے ہمیشہ حق ہی نکلتا ہے
    • جن کی ہر بات وحئ خُدا
    • اُبوعُمَیر کی چڑیا
    • مِزاح میں بھی حق ہی بولتے ہیں
    • خواہش پرستی والی باتیں
    • ایک عظیم سُنّت
    • پیارے آقا صادِق بھی ہیں،مَصْدُوق بھی ہیں
    • بےمثال طاقت بخش دی
    • کنویں کا پانی میٹھا ہو گیا
    • خواب کی بات بھی سچ ہو گئی
    • جوامِعُ الکلم عطا کئے گئے
    • عقیدۂ خَتْمِ نبوت کی ایک دلیل
    • قیامت تک کی خبریں دے دِیں
    • گفتگو کے آداب کتاب کی ترغیب
    • نیک عمل نمبر 17 کی ترغیب
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،10ستمبر 2026ء
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *دیدار مصطفے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami