Share this link via
Personality Websites!
476562
9376
دیکھیے! شیطان جس کی فِطْرت ہی بدی پر رکھی گئی ہے، صحبتِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم کے فیضان سے اس کی فطرت بدلی اور وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔ آپ اندازہ لگائیے! جن کی صحبت میں رہ کر شیطان مسلمان ہو جاتا ہو، وہ خُوش نصیب انسان جنہیں اِیْمان کی حالت میں ان کی صحبت اپنائی، اُن صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہم کی شان و عظمت کا عالَم کیا ہو گا...؟
تیرے جلوؤں میں یہ عالَم ہے کہ چشمِ عالَم تابِ دیدار نہیں پھر بھی تماشائی ہے([1])
وضاحت: یارسولَ اللہ صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم آپ کے جلوۂ دِیدار کی بھی کیا نِرالی شان ہے...!! کوئی بھی آپ کے حقیقی حُسْنِ پُرنُور کو دیکھنے کی طاقت نہیں رکھتا، پھر بھی سب جہان آپ کا تماشائی (یعنی دیکھنے والا) ہے۔
حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک مرتبہ رسولِ اکرم، نورِ مُجَسَّم صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے فرمایا:
اِنَّ الشَّيْطَانَ عَرَضَ لِيْ فِي صُورَةِ هِرٍّ
ترجمہ: (جب میں نماز پڑھ رہا تھا تو) شیطان بِلّے کی شکل میں میرے پاس آیا۔
فَشَدَّ عَلَيَّ يَقْطَعُ عَلَيَّ الصَّلَاةَ
ترجمہ: اس نے بہت کوشِش کی کہ مجھ سے میری نماز تُڑوا دے۔
فَاَمْكَنَنِيْ الله مِنْهٗ فَذَعَتُّهٗ وَلَقَدْ هَمَمْتُ اَنْ اُوْثِقَهٗ اِلٰی سَارِيَةٍ
ترجمہ: مگر اللہ پاک نے مجھے اس پر قابُو دیا، پس میں نے اسے دبوچ لیا اور میں نے چاہا تھا کہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami