• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شرحِ صَدْر کے مَعانی arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    شرحِ صَدْر کے مَعانی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    476560

    9376

    وَسْوَسَہ سے مکمل طَور پر مَحْفُوظ  کر دیا، لہٰذا آپ کا سینۂ  مقدَّس وسیع اور کُشَادَہ ہی رہے گا، شیطان ہر گز ہر گز آپ کے سینۂ پاک کو تنگ نہیں کر پائے گا۔ ([1])

    شیطان کا حصّہ نکال دیا گیا

    پچھلے جمعہ کو ہم نے شَقِّ صَدْر کی روایات سُنی تھیں، بچپن مبارَک میں جب آپ کا سینۂ پاک چاک کیا گیا، حضرت جبریلِ امین علیہ السَّلام نے دِلِ پاک نکال کر مُقَدَّس دِل کو کھولا۔

    فَاسْتَخْرَجَ مِنْهٗ عَلَقَةً، فَقَالَ:هَذِهٖ حَظُّ الشَّيْطَانِ مِنْكَ

    ترجمہ: دِلِ پاک کو کھول کر اِس میں سے جمے ہوئے خُون کا ایک لوتھڑا نکالا اور اسے پھینکتے ہوئے کہا: یہ آپ کے دِل میں شیطان کا حِصَّہ تھا (جو ہم نے نکال دیا ہے)۔([2])

    میں آسانی سے سمجھانے کے لیے ایک مثال عرض کرتا ہوں؛ ہمارے پاس موبائِل ہوتا ہے نا، اِس کے اندر سِمْ ڈلتی ہے، سِمْ کے اُوپَر چھوٹی سی چِپ لگی ہوتی ہے، جو میلوں دُور لگے ہوئے ٹاوَر سے سگنل کھینچ لیتی ہے۔ ایک تَو یہ ہوتا ہے کہ ہم  Airplane Mode آن کر دیتے ہیں، اس سے سِمْ موبائِل کے اندر موجود رہتی ہے مگر سگنل کھینچنا بند کر دیتی ہے۔ اب جبکہ سِمْ اندر موجُود ہے، Airplane Mode آن ہے، اب بھی خدشہ موجود ہے کہ کسی وقت یہ مَوْڈ بند ہو اور سِمْ دوبارہ سگنل کھینچنا شروع کر دے، اگر موبائِل کے اندر سے سِمْ ہی نکال دی جائے، اب موبائِل کبھی بھی سگنل نہیں کھینچ سکے گا۔

    ایسے ہی ہمارے دِل کے اندر گویا کہ ایک چِپ لگی ہوئی ہے، (چِپ(Chip) مَیں صِرْف سمجھانے کے لیے کہہ رہا ہوں)، وہ چِپ(Chip) شیطانی وَسْوَسوں کو کیچ(Catch) کرتی ہے،


     

     



    [1]...انوار جمال مصطفےٰ، صفحہ:25 ماخوذاً۔

    [2]...مسلم، کتاب الایمان، باب الاسراء برسول اللہ صلَّی اللہُ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم...الخ، صفحہ:80، حدیث:162۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • شَرْحِ صَدْر کے مَعَانی کا بیان
    • اِن کو بِن مانگے مِلا
    • شَرْحِ صَدْر باطنی
    • (1): وَسْوَسے زائل کرنا
    • شیطان کا حصّہ نکال دیا گیا
    • شیطان مسلمان ہو گیا
    • شیطان بِلّا بن کر آیا
    • بچے کھیلتے
    • (2):عِلْم و حکمت کا بحرِ بیکراں
    • جو ہو چکا ہے جو ہو گا، حضور جانتے ہیں
    • سب کچھ سکھا دیا
    • مولیٰ! میرے عِلْم میں اِضَافہ فرما
    • سفرِ معراج سفرِ عِلْمِ دِین
    • شش جہت سے تم وَراء ہو
    • کیا عِلْم دیا؟ کتنا دِیا؟
    • (3):حوصلہ و ہمت بڑھانا
    • ہمّتِ مصطفےٰ! مرحبا! مرحبا...!!
    • اُمّت کے خِلاف کبھی دُعا نہ فرمائی
    • بیٹی...!! خوف مت کرو...!!
    • بیان کا خلاصہ
    • شَرْحِ صَدْر کے 3 اسباب
    • عقیدۂ ختمِ نبوت کے حوالے سے چند اہم باتیں
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • بہار شریعت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • لَاعلاج مرض کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami