Share this link via
Personality Websites!
476559
9376
ہے کہ سینہ اپنی جگہ جیسا ہے، ویسے ہی رہے مگر وہ کہتے ہیں نا؛
دِل دَرْیا سمندروں ڈُوْنگے
ایسے یعنی دِل اور سینے کو اندر سے باطنی طَور پر وسیع کر دینا کہ سینے میں تنگی نہ رہے۔([1])
شَرْحِ صَدْر باطنی کے 3معانی ہیں:
پہلا معنیٰ ہے: وَسْوَسوں سے محفوظ کر دینا۔ آپ جانتے ہیں کہ وَسْوَسَہ ہمارا دِل تنگ کر دیتا ہے، مثلاً؛ بعض دفعہ ہمارا دِل کر رہا ہوتا ہے؛ * بَس میں اپنا مال اللہ پاک کی راہ میں دے ڈالوں گا *مسجد بنواؤں گا *غریبوں میں لاکھوں روپے بانٹ دُوں گا۔ مگر جب دینے کی باری آتی ہے، شیطان فورًا دِل میں وَسْوَسَہ ڈالتا ہے: یہ کیا کر رہے ہو، محنت کی کمائی ہے، راہِ خُدا میں دے ڈالی تو تم غریب ہو جاؤ گے، بچوں کے پاس کیا بچے گا...؟ وغیرہ وغیرہ۔ یہ وَسْوَسے آتے ہی ہمارا دِل تنگ ہو جاتا ہے، دِل میں کنجوسی آ جاتی ہے۔
پتا چلا؛ دِل وَسِیْع اور بڑا ہوتا ہے مگر شیطانی وَسْوَسَہ اِسے تنگ کر دیتا ہے، دِل چھوٹا ہو جاتا ہے۔ تو اللہ پاک نے فرمایا:
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ(۱) (پارہ:30، سورۂ اَلَم نَشْرَح:1 )
تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کشادہ نہ کردیا ؟
یعنی اے مَحْبُوب صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم! ہم نے آپ کے سینۂ پاک کو شیطان کے
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami