Share this link via
Personality Websites!
476580
9376
خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
لَاعلاج مرض کا روحانی علاج(وظیفہ)
یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام
جو کوئی 21دن 111بار یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَام پڑھ کر پانی پر دم کر کے پیئے، کیسی ہی بیماری ہو، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! شفا ملے گی ۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami