Share this link via
Personality Websites!
476579
9376
موجود ہیں *سرچ میں آسانی کے لیے اُردو کی بورڈ(Keyboard) کی سہولت موجود ہے، اس سے خود بھی فائدہ اُٹھائیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:
(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)
مسئلہ: سفید بال اُکھاڑنا مکروہ و ممنوع اور خلافِ اَوْلیٰ ہے۔
وضاحت: عموماً آج کل نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بڑے بوڑھے بھی سر یا داڑھی شریف کے سفید بال اُکھاڑ دیتے ہیں یا کاٹ رہے ہوتے ہیں، حالانکہ سفید بال مؤمن کا وقار اور نور ہیں، انہیں نہ اُکھاڑنے پر نیکیاں ملتی ہیں،البتہ سفید بالوں کو اکھاڑنے کے حوالے سے مسئلہ سماعت فرما لیں، سر یا داڑھی میں موجود سفید بالوں کو محض بڑھاپا چھپانے یا زیب و زینت کے لیے نوچنا یا کاٹنا مکروہ و ممنوع اور خلافِ اولیٰ ہے۔([1]) اللہ پاک کے آخری نبی رسولِ ہاشمی صلَّی اللہ علیہِ وَ آلِہٖ وَسلَّم نے سفید بالوں کو اُکھاڑنے ، نوچنے یا کاٹنے سے منع فرمایا، جیسا کہحدیث شریف میں ہے:رسولُ اللہ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: سفید بالوں کو نہ اکھاڑو، یہ مسلمان کا نُور ہیں۔([2]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami